ایران میں کشیدہ صورتِ حال، پاکستانی سرحدی علاقوں میں سکیورٹی سخت

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) ایران کی کشیدہ صورتِ حال کے پیش نظر سرحدی علاقوں میں سکیورٹی سخت کردی گئی۔

وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق پاک ایران سرحد پر تجارتی اور سفری نظام مکمل معطل ہے، صرف پاکستانی شہریوں کی واپسی کا عمل جاری ہے ۔

دوسری جانب ایف آئی اے ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ 2 روز میں ایران سے 200 پاکستانیوں کی واپسی ہوئی، پاکستان پہنچنے والوں میں 125 طلبہ بھی شامل ہیں۔

علاوہ ازیں ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا تھا کہ پاکستانی شہری سفری دستاویزات اپنے پاس رکھیں، ایرانی جامعات نے امتحانات 1 ماہ کیلئے ملتوی کر دیے ہیں، ایران نے انٹرنیشنل طلبہ کو جانے کی اجازت دے دی ہے۔

مشہور خبریں۔

ن لیگ کے پاس مریم کی میں میں اور منافق مولانا کے علاوہ کچھ نہیں بچا: شہباز گل

?️ 27 مارچ 2021اسلام آباد( سچ خبریں)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط

ٹسکانی کا صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا اعلان

?️ 12 جون 2025سچ خبریں: ٹسکانی کے علاقائی کونسل نے غزہ پٹی میں صہیونی حکومت

شہباز شریف اور امیر قطر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیلی بمباری کی مذمت

?️ 9 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم

امریکی فضائیہ کے چیف آف اسٹاف کی جلد ریٹائرمنٹ

?️ 19 اگست 2025سچ خبریں: پینٹاگون نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ امریکی فضائیہ

طالبان پر تنقید کرنے والا یونیورسٹی کا پروفیسر گرفتار

?️ 9 جنوری 2022سچ خبریں:  خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق طالبان پر

روپے کی قدر میں بہتری

?️ 29 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) انٹربینک مارکیٹ میں آج دن کے آغاز میں

سلیمانی کے قتل کے بعد امریکی افواج پر حملوں میں چار گنا اضافہ: واشنگٹن

?️ 1 اپریل 2022سچ خبریں:   امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نےکہا کہ سردار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے