ایران میں موجود پاکستانی فوری طور پر اپنے سفارتخانے سے رابطہ کریں۔ پاکستانی سفیر

مدثر ٹیپو

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے کہا ہے کہ ایران میں موجود پاکستانی فوری طور پر اپنے سفارتخانے سے رابطہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ ایران میں موجود پاکستانی شہریوں کی واپسی کے لیے انتظامات جاری ہیں تاہم بسوں کی دستیابی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے ایرانی مقیم شہریوں سے فوری تعاون کی اپیل کی ہے، سفارتخانے کے مطابق واپسی کے لیے پاکستانی شہریوں کو پہلے رجسٹریشن کرانا ہوگی، جس کے بعد ان کی نقل و حرکت کی منصوبہ بندی کی جائے گی۔

مدثر ٹیپو نے واضح کیا کہ ایران میں موجود تمام پاکستانی شہری فوری طور پر اپنے سفارتخانے سے رابطہ کریں تاکہ واپسی کے انتظامات کو موثر بنایا جا سکے۔

سفارتخانے نے شہریوں سے کہا ہے کہ جو ایران سے پاکستان واپس آنا چاہتے ہیں وہ فوری طور پر رجسٹریشن کرائیں تاکہ انہیں دستیاب بسوں کے ذریعے وطن واپس پہنچایا جا سکے۔

مشہور خبریں۔

سماج دشمن عناصر کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ ضروری، کھلا نہیں چھوڑ سکتے۔ مریم نواز

?️ 4 مارچ 2026لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ

جوڈیشل کمیشن کی منظوری کے باوجود جج کا تقرر نہ کرنے پر اٹارنی جنرل عدالت طلب

?️ 8 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) جوڈیشل کمیشن کی منظوری کے باوجود سینئر وکیل طارق

پی ٹی آئی روز بروز بہتر پوزیشن میں آ رہی ہے: شیخ رشید

?️ 31 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ

اسرائیلی وزیرِ جنگ کا اردوغان پر توہین آمیز حملہ

?️ 11 نومبر 2025اسرائیلی وزیرِ جنگ کا اردوغان پر توہین آمیز حملہ ترکی کی عدالت

روس نے شمال مشرقی شام میں بھاری فوجی ساز و سامان بھیجا: المیادین

?️ 28 مئی 2022سچ خبریں:  المیادین کے ذرائع نے بتایا کہ روس نے شمال مشرقی

آنر کے آنے والے فون میں تصاویر کو اے آئی ویڈیو میں تبدیل کرنے کا فیچر دیے جانے کا امکان

?️ 14 مئی 2025سچ خبریں: چینی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ’آنر‘ نے عندیہ دیا

جیل بھرو تحریک کی بسم اللہ زمان پارک سے ہونی چاہیے، مریم نواز

?️ 6 فروری 2023ملتان: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و

شام میں داعش کا اہم سرغنہ ہلاک

?️ 7 ستمبر 2022سچ خبریں:شام کے سکیورٹی ذررائع نے بتایا ہے کہ درعا کے مضافات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے