ایران جنگ سے امریکا کو کچھ حاصل نہیں ہوا، عالمی اقتصادی، توانائی بحران بڑھ گیا۔ مشاہد حسین

مشاہد حسین سید

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے کہا کہ ایران جنگ سے امریکا کو کچھ حاصل نہیں ہوا،جنگ کی وجہ سے عالمی اقتصادی اور توانائی بحران بڑھ گیا ہے۔

سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے پروگرام دنیا مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو میں کہا کہ تلسی گبارڈ پاکستان سے متعلق جھوٹ بول رہی ہیں، نیتن یاہو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بلیک میل کرکے پھنسا دیا، چین خوش ہے کہ ایران نے جنگ کو ہینڈل کرلیا۔

مشاہد حسین نے کہا کہ گریٹر اسرائیل کو روکنے کے لئے مسلم امہ کو اکٹھا ہونا پڑے گا، مسلم امہ کی عوام واضح ہے لیکن حکمران خوف میں کانپ رہے ہیں، اعلامیہ مسلم امہ کا نہیں چند اسلامی ممالک کا ہے، ایران چاہتا ہے کہ خلیجی ممالک کی سرزمین ان کے خلاف استعمال نہ ہو۔

سینئر سیاستدان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا روس کو کمزور کرنے کے لئے یوکرین کی مدد کررہا ہے، روس اور چین اگر ایران کی مدد کر رہے ہیں تو بہت اچھی بات ہے۔

مشہور خبریں۔

فرانسیسی ٹوٹل کمپنی روسی تیل کے معاہدوں سے دستبردار

?️ 23 مارچ 2022سچ خبریں:   ٹوٹل جرمنی کی لونا ریفائنری کو خام تیل کی سپلائی

پاکستان نے آئی ایم ایف سے ’بڑے، طویل مدتی‘ بیل آؤٹ پیکج کے حصول پر نظریں جمالیں

?️ 13 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک

بھارت نے جعلی مقابلوں میں پاکستانیوں کو شہید کرکے دہشتگرد قرار دینے کا منصوبہ دوبارہ شروع کردیا، سیکیورٹی ذرائع

?️ 28 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) آپریشن سندورکی ناکامی کےبعد بھارت نے ’ آپریشن

مودی سرکار کے شدت پسندانہ عزائم علاقائی امن کیلئے  خطرہ ہیں: وزیر اعظم

?️ 10 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں مسلمانوں پر

مصر اور قطر نے بائیڈن کے خطے کے دورے کے موقع پر حماس سے درخواست کی

?️ 12 جولائی 2022سچ خبریں:    جو بائیڈن 13-16 جولائی کو ریاستہائے متحدہ کے صدر

پیوٹن کا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا ایک روزہ دورہ

?️ 6 دسمبر 2023سچ خبریں: روسی صدر کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ اس

سعودی عرب میں متعدد بحرینی فوجی ہلاک!!!

?️ 26 ستمبر 2023سچ خبریں: بحرین کے دفاعی حکام نے اعلان کیا ہے کہ سعودی

سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین کے تابوت کی پہلی تصویر منظر عام پر  

?️ 22 فروری 2025 سچ خبریں:لبنانی میڈیا نے شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے