ایرانی وفد اسلام آباد مذاکرات کے بعد تہران روانہ، اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل نے الوداع کیا

باقر قالیباف عباس عراقچی اسحاق ڈار

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) ایران کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد تہران واپس روانہ ہو گیا۔

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ،فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر اور قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق، وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وفد کو الوداع کہا۔ ایرانی وفد میں مجلس شوری کے سپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی شامل تھے۔

واضح رہے ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کی۔

واضح رہے مذاکرات تقریباً 21 گھنٹے تک جاری رہے لیکن کوئی حتمی معاہدہ نہ ہو سکا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں امریکی وفد نے بھی بغیر ڈیل کے واپس امریکہ کا رخ کیا، دونوں فریقوں نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے۔

مشہور خبریں۔

امریکی وزیر خارجہ کا ترکی کا دورہ

?️ 11 دسمبر 2024سچ خبریں:ترکی کے خبری ذرائع نے امریکی وزیر خارجہ کے قریبی دورے

کورونا سے مزید 42 افراد جان کی بازی ہار گئے

?️ 26 ستمبر 2021اسلام آباد ( سچ خبریں) ملک میں کورونا کی چوتھی لہر کا

پارلیمنٹ کی نشستوں کی واپسی کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی جیت

?️ 13 جولائی 2024سچ خبریں: تحریک انصاف نے پاکستان کی سپریم کورٹ کے فیصلے سے

ہمیں فوجی اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے: زیلنسکی

?️ 28 فروری 2026 سچ خبریں:یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اعتراف کیا ہے کہ

غزہ میں امریکی بموں نے کیا کیا ہے؟ بائیڈن کا اعتراف

?️ 9 مئی 2024سچ خبریں: امریکی صدر نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے

ایرانی ڈرون سستے مگر خوفناک ہیں؛ٹرمپ کا اعتراف 

?️ 15 مئی 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی ڈرونز کی تعریف کرتے

امریکی یونیورسٹیوں میں اسرائیل مخالف مظاہروں کا اہم موڑ

?️ 29 اپریل 2024سچ خبریں: آج امریکی یونیورسٹیوں میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے اس

بائیڈن اردن کے بجائے اسرائیل کیوں آرہے ہیں؟

?️ 18 اکتوبر 2023سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن کا دورہ اردن منسوخ کردیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے