اپنی چھت اپنا گھر پروگرام؛ 7 ماہ میں 50 ہزار بلا سود قرضے فراہم

اپنی چھت اپنا گھر

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ الحمد للہ صرف 7 ماہ میں اپنی چھت اپنا گھر پروگرام نے پہلا بڑا سنگ میل عبور کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ 7 ماہ میں پنجاب بھر کے انتہائی نادار اور بے گھر افراد کو 50 ہزار بلاسود قرضے فراہم کر دیئے گئے-

ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف نے کہا کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 5 ہزار گھر مکمل ہو چکے، 41 ہزار گھروں کی تعمیر جاری ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت روزانہ اوسطاً 65 گھر مکمل ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی کامیابی اقوامِ عالم کی تاریخ میں بے مثال ہے۔ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام اجتماعی عزم، وژن اور محنت کا ثبوت ہے۔

مشہور خبریں۔

امریکی اہلکار: ہمارا غزہ کے قریب فوجی اڈہ بنانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے

?️ 13 نومبر 2025سچ خبریں: ایک امریکی اہلکار نے امریکی فوج کی جانب سے غزہ

آئی ایس پی آر کا  شُہدا، غازیوں کو خراج تحسین

?️ 28 اگست 2021راولپنڈی (سچ خبریں)آئی ایس پی آر نے یوم دفاع کی مناسبت سے

پاکستان میں حالیہ سیلاب دنیا کی 10 بدترین قدرتی آفات میں شامل

?️ 17 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) رسک ماڈلنگ فرم (آر ایم ایس) کے مطابق پاکستان

بن گورین ایئرپورٹ پر کون سے میزائل لگے ہیں؟یمنی عہدیدار کی زبانی

?️ 5 مئی 2025 سچ خبریں:انصاراللہ یمن کے رہنما نصرالدین عامر نے تصدیق کی ہے

بندر حدیدہ میں طبی آلات کے گودام کو نشانہ بنانا

?️ 27 مارچ 2022سچ خبریں:  یمن میں المیادین نے رپورٹ کیا ہے کہ سعودی اتحاد

حکومت آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرے گی، وزیراعظم شہباز شریف

?️ 8 جنوری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی

اگلے سال سے جنگ کے معاشی نتائج دیکھنے میں آینگے

?️ 24 دسمبر 2024سچ خبریں: یدیعوت احرانوت اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے