?️
لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ الحمد للہ صرف 7 ماہ میں اپنی چھت اپنا گھر پروگرام نے پہلا بڑا سنگ میل عبور کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ 7 ماہ میں پنجاب بھر کے انتہائی نادار اور بے گھر افراد کو 50 ہزار بلاسود قرضے فراہم کر دیئے گئے-
ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف نے کہا کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 5 ہزار گھر مکمل ہو چکے، 41 ہزار گھروں کی تعمیر جاری ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت روزانہ اوسطاً 65 گھر مکمل ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی کامیابی اقوامِ عالم کی تاریخ میں بے مثال ہے۔ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام اجتماعی عزم، وژن اور محنت کا ثبوت ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
میں مخالفین سے بہتر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
?️ 17 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب کھلاڑی
نومبر
پریگوزن کو لے جانے والے طیارے کے دو بلیک باکس ملے ہیں
?️ 26 اگست 2023سچ خبریں: میڈیا ذرائع نے اعلان کیا کہ روس کو ماسکو کے
اگست
بیٹے کی فائرنگ سے زخمی جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ چل بسے
?️ 28 اگست 2025مالاکنڈ (سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے ضلع ملاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ
اگست
فواد چوہدری نے معاشی بحران کی اصلی وجہ بتا دی
?️ 7 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) فواد چوہدری نے کہا کہ ‘ہمارے خرچے زیادہ
جولائی
اپوزیشن لیڈر، میں نجومی نہیں جو پارٹی کی جیت کی پیشنگوئی کروں
?️ 3 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے راہنما اپوزیشن لیڈر شہباز
مارچ
غزہ کے کھنڈرات سے مزاحمت کا معجزہ
?️ 8 اپریل 2025 سچ خبریں: ممتاز فلسطینی تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے اس الیکٹرانک
اپریل
داعش کے احیاء کے لیے نئی امریکی حکمت عملی
?️ 22 مئی 2022سچ خبریں:دہشت گردانہ کارروائیوں کے سلسلے میں داعش کی حکمت عملی میں
مئی
یوکرین روس کے نئے میزائلوں اور ڈرونز کا مقابلہ کرنے سے قاصر: لوموند
?️ 12 جولائی 2026سچ خبریں: فرانسیسی اخبار لوموند نے رپورٹ کیا ہے کہ یوکرین کی فضائی
جولائی