?️
کوئٹہ (سچ خبریں) پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آپ ہمت کرکے گورنر راج لگائیں، ہم عوامی راج لگائیں گے۔
کوئٹہ میں عبدالصمد خان اچکزئی کی برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب میں محمود اچکزئی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی 4 کروڑ عوام کے نمائندہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی دھمکیاں آنا شروع ہوگئی ہیں، آپ ہمت کرکے گورنر راج لگائیں، پھر ہم عوامی راج لگائیں گے۔
اپوزیشن رہنما نے مزید کہا کہ ظلم کے خلاف کھڑے ہوں گے، پی کے میپ نے فیصلہ کیا ہے کہ عوام کے باہمی مسائل عوام کو بٹھا کر حل کریں گے۔
محمود اچکزئی نے یہ بھی کہا کہ ایسی پارلیمنٹ چاہتے ہیں جہاں آئین، قانون اور عوام کے حقوق کی باتیں ہوں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکہ کے مشرق وسطیٰ کے منصوبے کو ایران نے کیا چکناچور : ترکی
?️ 16 جون 2026سچ خبریں:آج کے آنکارا میں چھپنے والے اخبارات جنگ کے خاتمے پر
جون
بیروت کے خلاف کشیدگی میں اضافہ؛ "جولانی” اور "نیتن یاہو” ایک ہی خندق میں
?️ 13 جولائی 2025سچ خبریں: لبنان اور شام کی سرحدوں میں دہشت گرد عناصر کی
جولائی
ایران اور مصر نے غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے فوری کارروائی کی ضرورت پر زور دیا
?️ 25 اگست 2025سچ خبریں: اسلامی جمہوریہ ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے سعودی
اگست
پیلوسی کی روس کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والا ملک قرار دینے کی حمایت
?️ 9 مئی 2022سچ خبریں:امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے اعلان کیا کہ وہ روس
مئی
اسرائیل کے ساتھ گیس فیلڈز میں کبھی بھی شراکت داری نہیں کریں گے:لبنانی صدر
?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:لبنانی صدر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سمندری سرحدیں کھینچنے کے
اکتوبر
حماس کا سینیئر صہیونی کمانڈر کے زخمی ہونے پر رد عمل
?️ 30 جون 2022سچ خبریں: حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے آج جمعرات کو مغربی
جون
اسرائیل کے ایران پر حملوں میں ہمارا کوئی کردار نہیں:فرانس
?️ 15 جون 2025 سچ خبریں:فرانسیسی صدر امانوئل ماکرون نے واضح کیا کہ ان کا
جون
امریکہ کب تک صیہونی ریاست کو تھامے رکھے گا؟
?️ 16 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکی صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے تل ابیب
اکتوبر