?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے۔
وفاقی وزیر اطالعات عطا اللہ تارڑ نے بتایا کہ آپریشن غضب للحق کے تحت کارروائی اپنے اہداف کے مطابق کامیابی سے جاری ہے اور دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک جبکہ 696 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، کارروائی کے دوران دشمن کی 226 چیک پوسٹیں تباہ کی گئیں جبکہ 35 چیک پوسٹوں پر قبضہ بھی کر لیا گیا ہے۔
عطا اللہ تارڑ نے بتایا کہ آپریشن کے دوران 198 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور آرٹلری گنز کو بھی تباہ کیا گیا ہے، افغانستان بھر میں 56 مختلف مقامات کو فضائی کارروائی کے ذریعے مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا، جس سے دشمن کی دفاعی صلاحیت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ آپریشن کا مقصد قومی سلامتی کو یقینی بنانا اور دشمن کی جارحیت کا بھرپور جواب دینا ہے اور یہ کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک مقررہ اہداف مکمل طور پر حاصل نہیں کر لیے جاتے۔


مشہور خبریں۔
لانگ مارچ کا مقصد آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے لاشیں گرانا ہے:جاوید لطیف
?️ 31 اکتوبر 2022لاہور:(سچ خبریں) وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما جاوید
اکتوبر
پی ٹی آئی نے اسلام آباد پاور شو پر توجہ مرکوز کرنے کیلئے لاہور جلسہ ملتوی کردیا
?️ 1 ستمبر 2024لاہور: (سچ خبریں) بڑے عوامی اجتماع کے انعقاد کی صلاحیت نہ ہونے
ستمبر
ہم باکو اور ایروان کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی حمایت کرتے ہیں: میکرون
?️ 31 مئی 2022سچ خبریں: فرانس کے صدر نے تہران کے وقت کے مطابق منگل
مئی
عین الاسد فوجی اڈے میں امریکہ کی مشکوک نقل و حرکت
?️ 5 مئی 2023سچ خبریں:عراق کے صوبہ الانبار میں حشد الشعبی کے ایک ذریعے نے
مئی
روس ایرانی جوہری معاہدے کو جلد از جلد بحال کرنے کا خواہاں: پیسکوف
?️ 2 اگست 2022سچ خبریں: روسی صدارتی محل کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے منگل 2
اگست
یوکرین کے سلسلے میں چین اور امریکہ کے درمیان ٹویٹر تنازعہ
?️ 11 فروری 2022سچ خبریں: اقوام متحدہ میں امریکی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے
فروری
ونزوئلا کا تیل امریکہ کا حق ہے!: ٹرمپ کے سینئر معاون
?️ 20 دسمبر 2025سچ خبریں:ٹرمپ کے سینئر معاون اسٹیفن ملر نے ایک بیان میں کہا
دسمبر
حکومت نے یوم علی پر ہر قسم کے جلوسوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں
?️ 1 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او
مئی