ان شاءاللّٰہ کشمیریوں اور فلسطینی بہن بھائیوں کو آزادی کا سورج دیکھنا ضرور نصیب ہوگا۔ پنجاب گورنر

سلیم حیدر

?️

لاہور (سچ خبریں) صوبہ پنجاب کے گورنر سلیم حیدر نے سالِ نو کی آمد پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔

گورنر سلیم حیدر نے اپنے بیان میں کہا کہ نئے سال کے آغاز پر ہمیں کشمیری اور فلسطینی بہن بھائیوں کو بھی یاد رکھنا ہے، ان شاءاللّٰہ کشمیریوں اور فلسطینی بہن بھائیوں کو آزادی کا سورج دیکھنا ضرور نصیب ہوگا۔ سلیم حیدر نے کہا کہ امید ہے کہ 2026ء ملکی ترقی، استحکام اور امن کا سال ثابت ہوگا، اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ سال نو میں ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہو، قیامِ امن کے لیے جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہداء کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سال 2025ء میں بھارت کے خلاف معرکۂ حق کی شاندار کامیابی ملکی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گی، تمام سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ ملکی ترقی اور استحکام میں کردار ادا کریں۔

گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ یہ ملک ہم سب کا ہے، اسے ہر طرح کے انتشار اور فساد سے پاک رکھنا ہے۔

مشہور خبریں۔

امریکیوں کی ایف بی آئی جاسوسی میں تین گنا اضافہ

?️ 30 اپریل 2022سچ خبریں:  کل جمعہ کو جاری ہونے والی اپنی سالانہ ٹرانسپیرنسی رپورٹ

ترک تجزیہ کار: اسرائیل کے خلاف انقرہ کی پابندیاں منافقانہ ہیں

?️ 11 جولائی 2025سچ خبریں: ترکی کے ایک نامور تجزیہ نگار نے ترکی کی دو

افغانستان میں تباہ کن سیلاب سے 100 افراد ہلاک و زخمی

?️ 21 جولائی 2026سچ خبریں: افغانستان میں مقامی حکام نے اعلان کیا ہے کہ ملک

امریکہ، اسرائیل اور ترکی کی مدد سے دہشت گردوں نے دوبارہ سر اٹھایا:عرب نیشنل کانفرانس

?️ 3 دسمبر 2024سچ خبریں:عرب نیشنل کانفرانس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ

تنازعات کے حل کے لیے امریکہ کے نقطہ نظر کا مسئلہ

?️ 3 اپریل 2025سچ خبریں:روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے ایک انٹرویو میں

وہ ملزم جنہوں نے موسم کا دعویٰ کیا

?️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں:امارات کے موسمیاتی اجلاس میں یورپی اور امریکی ممالک نے بین

ترکی کا اسرائیل سے تمام تجارتی و اقتصادی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

?️ 29 اگست 2025ترکی کا اسرائیل سے تمام تجارتی و اقتصادی تعلقات ختم کرنے کا

غزہ کی پٹی کے لیے اسرائیلی ماہر کی تجویز کردہ 3 متبادل حکمت عملی

?️ 14 اپریل 2025سچ خبریں: اسرائیل انسٹی ٹیوٹ کے تجزیہ کار اور ماہر اوفر گٹرمین نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے