امریکا اور اسرائیل دنیا میں فساد پھیلا رہے ہیں۔ حافظ نعیم

کیا حکومت جماعت اسلامی کے ساتھ کیے وعدے پورے کرے گی؟

?️

کراچی (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل دنیا میں فساد پھیلا رہے ہیں، پاکستانی عوام کو پر امن احتجاج کا حق ہے۔

حافظ نعیم نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل دنیا میں فساد پھیلا رہے ہیں، امریکا کی عوام کو چاہئے، اپنی بہتری کیلئے امریکی حکومت کے سامنے کھڑے ہو جائے، افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے جبکہ ہماری افواج پر حملہ ہماری خودمختاری کا مسئلہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو بین الاقوامی برادری سے مل کر مذاکرات کرنے ہوں گے، پاکستان افغانستان کے درمیان جنگ کو روکنا ہوگا یہ پاکستان اور افغان حکومت کیلئے نقصان کا باعث ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہاکہ پاکستان کا دوست امریکا نہیں ہو سکتا اسی طرح افغانستان حکومت کو سمجھنا ہوگا کہ انڈیا ان کا دفاع نہیں کرے گا تاہم ہم بیرونی طاقت کا سامنہ نہیں کر سکتے جب تک قومی یکجہتی پیدا نہ ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہئے بانی پی ٹی آئی کو رہا کرے اور پی ٹی آئی کو چاہئے کہ حکومت پاکستان کے ساتھ بیٹھ کر بات کرے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے وہ پہلے بات کرے ذمہ دارانہ اقدام اٹھائے، نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ پر وار کا ٹیگ لگا دینا چاہئے جبکہ اسرائیل کا ایران پر حملہ ٹرمپ کی سازش ہے۔

مشہور خبریں۔

اوسلو معاہدے کو ختم کرنے کے لیے اسرائیلی پارلیمنٹ کی تحریک

?️ 15 ستمبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی ٹیلی ویژن نیٹ ورک چینل سیون کے مطابق، اسرائیلی

وزیرِ اعظم کی مون سون سے قبل تیاریوں کی ہدایت، قلیل المدتی منصوبے کی منظوری

?️ 19 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آئندہ برس مون

اسپیکر ایاز صادق کی حکومتی اور اپوزیشن کمیٹیوں کو کل اپنے دفتر میں مذاکرات کی دعوت

?️ 22 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیر

12 روزہ جنگ میں ایران کی تاریخی فتح؛ اسرائیل کو کیا نقصانات اٹھانے پڑے؟

?️ 7 جولائی 2025سچ خبریں:اسٹریٹجک تجزیہ کار عبدالباری عطوان کے مطابق 12 روزہ جنگ میں

اسرائیل، امریکہ اور مغرب کی بدبو چھپائی نہیں جا سکتی

?️ 13 اگست 2024سچ خبریں: 7 اکتوبر 2023 کو غزہ جنگ کے آغاز سے لے

علمائے کرام سے بھر پور تعاون کی ضرورت ہے:ڈاکٹر فیصل سلطان

?️ 12 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی

صہیونی پارلیمنٹ کے سامنے نیتن یاہو کے مخالفین کے 115,000 افراد کا اجتماع

?️ 28 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی سیکورٹی فورسز اور پولیس نے اعلان کیا کہ

غیرقانونی بھرتی کیس: پرویز الہٰی، دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے 11 مارچ کو طلب

?️ 6 مارچ 2024لاہور: (سچ خبریں) اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے