الیکشن کمیشن کا اپریل 2023 میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

?️

پنجاب:(سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہونے کے 16ماہ بعد اپریل 2023 کے آخری ہفتے میں صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔  یہ فیصلہ چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔

الیکشن کمیشن کے سیکریٹری عمر حامد خان نے اجلاس کے شرکا کو بتایا کہ بلدیاتی انتخابات کرانے کے سلسلے میں حلقہ بندیوں کے لیے کمیشن کو دو مرتبہ کام کرنا پڑا کیونکہ بلدیاتی قوانین میں دو بار تبدیلیاں کی گئیں حالانکہ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی مدت یکم جنوری 2022 کو ختم ہو گئی تھی۔

فورم کو بتایا گیا کہ جب سے پنجاب حکومت نے 16 نومبر 2022 کو پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان تیسری بار حد بندی کا کام شروع کرنے جا رہا ہے۔

لیکن اس کے لیے پنجاب حکومت نے ابھی تک سکندر سلطان راجا پنجاب لوکل گورنمنٹ حلقہ بندی رولز اور پنجاب لوکل گورنمنٹ کنڈکٹ آف الیکشن رولز کو نوٹیفائی نہیں کیا۔

الیکشن کمیشن حکام نے پنجاب حکومت کے نمائندوں سے کہا کہ وہ کے رولز اور دیگر ڈیٹا کی نقول فوری طور پر پنجاب الیکشن کمشنر اور ضلعی الیکشن کمشنرز کو فراہم کریں تاکہ وہ جلد از جلد حلقہ بندیوں کا کام شروع کر سکیں اور صوبائی حکومت کے نمائندے اس ضمن میں الیکشن کمیشن کے نمائندوں سے صوبے میں فوری طور پر انتخابات کرانے کی تاریخ پر مشاورت کریں تاکہ بلدیاتی انتخابات جلد سے جلد کرائے جا سکیں۔

تاہم، پنجاب حکومت کے حکام نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیڈ بیک کے وہ  کے رولز اور دیگر ڈیٹا کی نقول فوری طور پر پنجاب الیکشن کمشنر اور ضلعی الیکشن کمشنرز کو فراہم کریں تاکہ وہ جلد از جلد حلقہ بندیوں مطابق رولز کا مسودہ کابینہ کے اجلاس کے سامنے رکھا جائے گا اور قواعد کی منظوری کے بعد ان کی نقول الیکشن کمیشن کو فراہم کی جائیں گی۔

مشہور خبریں۔

مقبوضہ جموں وکشمیر : بھارتی پالیمانی انتخابات کے ایک اور مرحلے سے قبل پابندیاں مزید سخت کر دی گئیں

?️ 24 مئی 2024سرینگر: (سچ خبریں) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی بھارتی حکومت

حکومت سازی میں تعاون کیلئے ایم کیو ایم پاکستان اپنی شرائط پر قائم

?️ 26 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) وفاق میں حکومت سازی کے حوالے سے تعاون کیلئے

صیہونیوں کا سعودی عرب کے ساتھ دوستی کا خواب کیوں پورا نہیں ہوگا؟

?️ 7 اگست 2023سچ خبریں: صیہونی ذرائع ابلاغ اور سیاسی حلقوں نے اپنی رپورٹوں میں

سرینگر میر واعظ مولوی محمد فاروق کی شہادت کی برسی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

?️ 17 مئی 2025  سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

پاکستان اور آذربائیجان میں متعدد معاہدے، تجارتی حجم 2 ارب ڈالر تک پہنچانے پر اتفاق

?️ 24 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کے اذربائیجان کے دورے کے

ڈیجیٹل معیشت میں انقلابی پیشرفت، پاکستان کا پہلا ’بلاک چین بیسڈ ہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ‘ لائسنس جاری

?️ 29 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کا پہلا ’بلاک چین بیسڈ ہائی پرفارمنس

قرضوں پر سود معیشت پر بھاری بوجھ قرار، آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ

?️ 17 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی مالیاتی فنڈ  نے پاکستان کے ساتھ نئے

آزاد کشمیر پرامن خطہ، یہاں ایک بھی سیاسی قیدی نہیں۔ چودھری انوارالحق

?️ 2 جون 2025مظفرآباد (سچ خبریں) وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق سے قائداعظم یونیورسٹی اسلام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے