?️
اسلام آباد (سچ خبریں) حکومتِ پاکستان کی جانب سے افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی کا عمل شفاف، منظم اور انسانی ہمدردی کے جذبے کے ساتھ جاری ہے۔
وفاقی و صوبائی حکومتوں کی ہم آہنگی اور ایف سی و سول انتظامیہ کی کوششوں سے مہاجرین کی وطن واپسی کو پروقار اور مؤثر بنایا جا رہا ہے۔
پاکستان میں 45 سال تک قیام کرنے والے افغان مہاجرین نے وطن واپسی پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان، ایف سی اور اداروں کے کردار کو قابلِ ستائش قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وطن واپسی کے عمل میں کسی دباؤ کے بغیر اپنی مرضی سے شامل ہو رہے ہیں اور انہیں تمام سہولیات، خوراک اور سرحد تک سامان کی ترسیل میں مکمل تعاون فراہم کیا جا رہا ہے۔
افغان مہاجرین نے کہا کہ پاکستان میں انہیں ہمیشہ اپنائیت اور بھائی چارے کا احساس ملا، کبھی مہاجر نہیں سمجھا گیا، اب وہ بہترین یادوں کے ساتھ وطن واپس جا رہے ہیں۔
حکومتِ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ افغان مہاجرین کی عزت دار، محفوظ اور باوقار وطن واپسی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس عمل میں ہر ممکن سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔


مشہور خبریں۔
Philippines to cancel Landing’s $1.5B casino project
?️ 17 اگست 2021 When we get out of the glass bottle of our ego
افغان حکومت یقینی بنائے چمن جیسے واقعات دوبارہ رونما نہ ہوں، وزیر اعظم
?️ 12 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے چمن میں افغان
دسمبر
سعودی عرب میں مسیار کے نام سے خفیہ شادی کا وسیع پیمانے پر بڑھتا رجحان
?️ 7 جولائی 2021سچ خبریں:مسیار شادی کی ایک قسم ہے جو ازدواجی فرائض کی پاسداری
جولائی
جب تک زندہ ہوں امریکا کے مسلط کردہ چوروں کا مقابلہ کروں گا، عمران خان
?️ 26 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی
اکتوبر
غزہ جنگ میں امریکہ کے مشکل حالات پر شامی ماہر کا تجزیہ
?️ 11 دسمبر 2023سچ خبریں:العفیف نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کے
دسمبر
یمنیوں کا سعودی آرامکو تیل کمپنی پر حملہ
?️ 4 مارچ 2021سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ انھوں
مارچ
لاہور ہائی کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لئے منظور
?️ 6 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) ٹی وی پروگرام میں مبینہ طور پر عدلیہ کو تنقید
اپریل
وزیر اعظم کی پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت
?️ 24 نومبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعت
نومبر