اسلام آباد حملے کے ذمہ داروں کو نشانِ عبرت بنایا جائے۔ مفتی تقی عثمانی

ہمارا سیاسی نظام کیسا ہے؟مفتی تقی عثمانی کی زبانی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدر مولانا انوار الحق، ناظم اعلیٰ وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر نے اسلام آباد امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش حملے کو افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بے گناہ لوگوں کی جان لینے اور خون بہانے کی ہرگز اجازت نہیں، مساجد، امام بارگاہوں اور مدارس میں ایسی وارداتیں کرنے والے انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں۔

علماء نے کہا کہ ایسی خون ریز کارروائیاں پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے مترادف ہیں، اس خونریز اور ظالمانہ کاروائی میں ملوث عناصر کے نیٹ ورک کا سراغ لگا کر انہیں نشان عبرت بنایا جائے۔

وفاق المدارس العربیہ نے مطالبہ کیا کہ ملک بھر کی تمام مساجد، امام بارگاہوں اور مدارس کو فول پروف سکیورٹی مہیا کی جائے۔

مشہور خبریں۔

سعودی بادشاہ اور ولی عہد کو ایرانی صدر کے 2 خطوط میں کیا کہا گیا ؟

?️ 17 ستمبر 2023سچ خبریں:سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی واس نے لکھا ہے

صیہونی فوج کا حزب اللہ کو نقصان پہنچانے کا دعوی

?️ 12 مارچ 2024سچ خبریں: اسرائیلی فوج نے ایک بیان جاری کر کے گولان کے

پشین ، سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 9 مبینہ حملہ آور ہلاک

?️ 26 اپریل 2025پشین: (سچ خبریں) بلوچستان کے علاقے پشین میں سی ٹی ڈی نے

معروف پاکستانی اینکر: امریکی اپنے سرکش صدر سے تنگ آ چکے ہیں

?️ 30 مارچ 2026 سچ خبریں: پاکستان کے معروف نیوز چینل کے صحافی اور اینکر نے

نیتن یاہو کا حماس کے خلاف ٹرمپ کی دھمکیوں کا اعادہ

?️ 15 اکتوبر 2025سچ خبریں:صیہونی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

سوزن وائلز وائٹ ہاؤس کی چیف آف اسٹاف مقرر

?️ 8 نومبر 2024سچ خبریں: امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جو جنوری 2025 میں

رانا ثنا اللہ کا 17 مئی کے بعد عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ

?️ 13 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے 17 مئی یا

برطانیہ کا اسرائیلی چارج ڈی افیئرز کو طلب کرنے کا اعلان 

?️ 20 اگست 2026سچ خبریں: برطانوی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے