?️
اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد پولیس نے عیدالاضحی پر سکیورٹی پلان جاری کر دیا۔
ڈی آئی جی اسلام آباد کے مطابق عیدالاضحی پر 3000 سے زائد پولیس افسران و اہلکار فرائض سر انجام دیں گے، فیصل مسجد سمیت تمام مساجد و عیدگاہوں کی سکیورٹی کو مؤثر بنایا جائے گا، ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لئے ٹریفک کے خصوصی دستے تعینات کئے جائیں گے۔
ڈولفن کے مستعد اہلکار مختلف علاقوں میں گشت پر مامور رہیں گے، کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے سی ٹی ڈی کی کوئیک رسپانس ٹیمیں الرٹ رہیں گی، تفریحی مقامات پر پولیس کے خصوصی دستے تعینات کئے جائیں گے۔
ڈی آئی جی نے بتایاکہ تمام زونل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز کو اپنے اپنے علاقوں میں رہنے کی ہدایت کر دی گئی، سیف سٹی کیمروں کے ذریعے بھی شہر کی سکیورٹی کی نگرانی کی جائے گی، شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق پکار 15 پر اطلاع دیں۔
ڈی آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ شہری دوران چیکنگ پولیس اہلکاروں کے ساتھ تعاون کریں، اسلام آباد پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔


مشہور خبریں۔
ٹیکس اور قرضوں سے جارحیت؛ اسرائیل کی جنگی مشین کیسے آگے بڑھ رہی ہے؟
?️ 22 ستمبر 2026سچ خبریں: ان دنوں امریکہ کے اسرائیل کے لیے نئے فوجی پیکج
ستمبر
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پاکستان کا یورپ دیکھنے لاہور آئے ہیں۔ عظمی بخاری
?️ 26 دسمبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ
دسمبر
یمن کے تعز پر سعودی اور عرب امارات کے درمیان جھڑپیں
?️ 26 فروری 2022سچ خبریں: ایک سینئر فوجی اہلکار نے الاصلاح پارٹی کے طائز فوجی
فروری
حکومت پہر ہر طرف سے وار کریں: آصف زرداری
?️ 24 جنوری 2021حکومت پہر ہر طرف سے وار کریں: آصف زرداری اسلام آباد(سچ خبریں)
جنوری
سلووینیا: اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی بےرحمانہ خلاف ورزی کر رہا ہے
?️ 10 اپریل 2026سچ خبریں: سلووینیا کے وزیر اعظم "روبرت گولوب” نے اعلان کیا کہ
اپریل
جرمنی میں عوامی خدمت کی ہڑتالیں
?️ 6 مارچ 2023سچ خبریں:فوکس جرمنی میں اجرتوں کے احتجاج میں جرمنی میں ہڑتالیں جاری
مارچ
بلومبرگ کی تہران اور واشنگٹن کے درمیان ممکنہ مفاہمت کے مسودے کی تفصیلات
?️ 17 جون 2026سچ خبریں: بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں ایران اور امریکہ کے درمیان
جون
نیٹو کی رکنیت کا امکان بہت کم ہے: فن لینڈ کی وزیر اعظم
?️ 21 جنوری 2022سچ خبریں:فن لینڈ کی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ یوکرائن پر
جنوری