?️
لاہور (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی ریاست کو کبھی تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔ مسلم حکمران اپنے عوام کے مفادات کا تحفظ نہیں کرتے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم حماس کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ جبکہ اسرائیل امن معاہدے کی بار بار خلاف ورزی کر رہا ہے۔ غزہ میں امن قائم کرنے کے لیے اسرائیل کو وہاں سے نکالنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پوری امت فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔ اور حماس کو پوری دنیا میں تسلیم کیا جائے۔ مسلم حکمران اپنے عوام کے مفادات کا تحفظ نہیں کرتے۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پاکستان پوری مسلم دنیا میں واحد ایٹمی طاقت ہے۔ اور دنیا کے وسائل پر چند لوگوں کا قبضہ ہے۔ بنگلادیش کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ بنگلادیش میں عثمان ہادی کی شہادت کو نہیں بھول سکتے۔ اور بنگلادیش میں نوجوانوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ہمیں وہ انقلاب چاہیے جو عدل وانصاف کی بنیاد پر قائم ہو۔


مشہور خبریں۔
’فیمنسٹ‘ کا یہ مطلب نہیں کہ روٹی نہیں بنانی، کھانا گرم نہیں کرنا، حمائمہ ملک
?️ 21 اکتوبر 2023کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ ’فیمنسٹ‘
اکتوبر
ترکی سے متعلق امریکی 2024 کی رپورٹ پر انقرہ کیوں ناراض تھا؟
?️ 17 اگست 2025سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں ترکی میں انسانی حقوق
اگست
نیتن یاہو بھی ایپسٹین کیس میں پھنسے
?️ 5 فروری 2026 سچ خبریں: راشا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق، جیفری ایپسٹین کے
فروری
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے کمانڈر پر صیہونیوں کا حملہ
?️ 23 نومبر 2024سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے آج صبح ایک خبر میں بتایا کہ
نومبر
ویانا مذاکرات پر ٹرمپ کی میراث کا وزن
?️ 18 جون 2022سچ خبریں: نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ
جون
غزہ کے خلاف نیا صیہونی حربہ
?️ 1 جون 2025 سچ خبریں:ذرائع کے مطابق اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی نے یاسر ابوشباب
جون
اسلام آباد: دہشت گردی کے 3 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 26 جولائی تک توسیع
?️ 19 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے
جولائی
اقوام متحدہ کا سخت امتحان
?️ 11 مئی 2024سچ خبریں: آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی اقوام
مئی