اسد عمر نے قیمتوں میں حالیہ اضافے کوعالمی مسئلہ قرار دیا

تحریک عدم اعتماد سے کوئی خطرہ نہیں: اسد عمر

?️

اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اشیاء کی قیمتوں میں حالیہ   اضافے کو عالمی مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  مہنگائی میں حالیہ اضافہ ملکی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے، پاکستان کی بنسبت دوسرے ممالک میں  لاک ڈاؤن کی وجہ سے قیمتوں میں زیادہ  اضافہ ہوا ہے۔جس میں انہوں نے امریکا، چین اور بھارت کی مثال پیش کی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ عالمی منڈیوں کی قیمت میں اضافہ ہوا کیونکہ طلب اور رسد کے فرق اور ترسیلات کے نظام میں کورونا کی وجہ سے رکاوٹ نے تمام شعبوں کو متاثر کیا۔

انہوں نے امریکا، چین اور بھارت کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ان ممالک میں ریکارڈ مہنگائی ہے جہاں کبھی مہنگائی کی شرح کا اتنا تصور کیا جا سکتا۔اسد عمر نے ورلڈ بینک کا ڈیٹا کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 12ماہ کے دوران خام پٹرول کی قیمت 81.55 فیصد جبکہ پاکستان میں اسی عرصے میں 17.55 فیصد کا اضافہ ہوا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں مہنگائی کا مسئلہ ان دنوں کافی زور پکڑے ہوئے ہیں عوام نے بھی اس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا اور آج وزیراعظم نے بھی اجلاس طلب کیا ہے جس میں عوامی مسائل پر گفتگو متوقع ہے۔

مشہور خبریں۔

دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوت پیش نہیں کرسکتے۔ عطا تارڑ

?️ 27 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا

برطانوی سفارت کاروں کی مغربی کنارے میں اسرائیلی حکومت کے اقدامات پر تنبیہ

?️ 25 اپریل 2026سچ خبریں: درجنوں سابق برطانوی سفارت کاروں نے ایک خط میں مغربی

حماس: فلسطینی رہنماؤں کے بچوں کو نشانہ بنانے سے مزاحمت متاثر نہیں ہوگی

?️ 7 مئی 2026سچ خبریں: فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اپنے سربراہ کے بیٹے

توشہ خانہ کیس: بادی النظر میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں غلطیاں ہیں، چیف جسٹس

?️ 23 اگست 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی

لبنان پر صیہونی حملوں میں 11 شہید ، 19 زخمی: لبنانی وزارت صحت

?️ 15 اگست 2026سچ خبریں:لبنان کی وزارت صحت کے مطابق آج صیہونی حملوں میں 11

اسرائیل غزہ جنگ میں اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکا؛ وجہ؟

?️ 15 اکتوبر 2024سچ خبریں: غزہ کی جنگ کو 374 دن گزر چکے ہیں۔ ایک

فلسطینیوں کی نقل مکانی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو کیسے ہوگی؟ مصری صدر

?️ 20 فروری 2025 سچ خبریں:مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے غزہ میں جنگ بندی

یحیی السنوار نیتن یاہو کے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ سی این این کی رپورٹ

?️ 4 ستمبر 2024سچ خبریں: ایک امریکی ٹیلیویژن چینل نے اپنی رپورٹ میں حماس کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے