?️
اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 17 سے 19 اگست 2025 تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران لندن میں وزیرخارجہ نائب وزیراعظم اینجلا رینر، پاکستان کے لیے پارلیمانی انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ ہی مش فالکونر، اور کامن ویلتھ سیکرٹری جنرل شلی ایورکور بوچوے سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیرخارجہ اور نائب وزیراعظم کامن ویلتھ سیکرٹری جنرل کے ساتھ ناشتہ بھی کریں گے۔
ذرائع کے مطابق سینیٹر محمد اسحاق ڈار پاکستان ہائی کمیشن، لندن میں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ایک منصوبے کا افتتاح کریں گے، یہ پائلٹ منصوبہ بیرونِ ملک پاکستانیوں کو پاکستان میں زمین کے دستاویزی مسائل حل کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
نائب وزیراعظم برطانوی پارلیمنٹیرینز، کشمیری رہنماؤں اور برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ وزارت خارجہ کے مطابق اس دورے سے پاک برطانیہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔


مشہور خبریں۔
غزہ کی سرحد کے ارد گرد صیہونی آئرن ڈوم سسٹم الرٹ
?️ 5 اپریل 2022سچ خبریں:صہیونی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کی سرحدوں
اپریل
۲۰۲۵ میں امریکہ، ٹرمپ کے دوسرے دور کی بڑی اور متنازع جھلکیاں
?️ 31 دسمبر 2025 ۲۰۲۵ میں امریکہ، ٹرمپ کے دوسرے دور کی بڑی اور متنازع
دسمبر
ہالینڈ اور فرانس نے اپنے شہریوں سے ایران چھوڑنے کو کہا
?️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں: ہالینڈ اور فرانس حکومت نے اپنے تمام شہریوں سے کہا
اکتوبر
صہیونی جرائم پیشہ گروہ متحدہ عرب امارات میں
?️ 29 مئی 2023سچ خبریں:صیہونی ٹیلی ویژن نے متحدہ عرب امارات خاص طور پر دبئی
مئی
صیہونی کابینہ کے استعفے کے لیے 6000 صہیونیوں کا مظاہرہ
?️ 9 اپریل 2022سچ خبریں:بینجمن نیتن یاہو اور ان کے ہزاروں حامیوں نے احتجاج کیا
اپریل
اعجاز چودھری کی خالی ہونے والی سینٹ نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری
?️ 13 اگست 2025لاہور (سچ خبریں) صوبائی الیکشن کمیشن نے سینٹ نشست کے ضمنی انتخاب
اگست
کیا امریکہ فلسطینی بچوں کے قتل عام میں شریک نہیں؟
?️ 16 نومبر 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے سربراہ نے ایک تقریر میں امریکی صدر
نومبر
آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کی شرائط میں نرمی پر غیر رسمی آمادگی ظاہر کردی، مفتاح اسمعٰیل
?️ 23 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ
ستمبر