?️
اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ابھی 26 ویں ترمیم ہضم کر رہے ہیں، 27 ویں کی ضرورت نہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، ون ونڈو پاسپورٹ پروسیسنگ سسٹم کا افتتاح کر دیا ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ اوورسیزپاکستانیوں کے پاسپورٹ کے حوالے سے مسائل حل ہوں گے، انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ پاکستان کے تعلقات مزید بہتر ہوگئے ہیں۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے، اگر کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے گا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، ہمسایہ ملکوں کے ساتھ پُرامن تعلقات چاہتے ہیں۔ ڈپٹی وزیراعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں لینڈ ریکارڈ سروسز کا افتتاح کر دیا۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ سروسز وزیرِاعلی پنجاب مریم نوازشریف کے حکم پر ابتدائی طور پر پنجاب سے شروع کی جا رہی ہیں، باقی صوبے اس پر عمل کرتے ہوئے اپنے عوام کو ریلیف دیں۔


مشہور خبریں۔
پنٹاگون کا اپنے سب سے بڑے دشمنوں کا اعلان
?️ 17 جولائی 2021سچ خبریں:امریکی وزارت جنگ نے اپنے سب سے بڑے اور خطرناک دشمنوں
جولائی
سری لنکا میں خوراک کی شدید قلت
?️ 22 مئی 2022سچ خبریں:سری لنکا کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ مالی بحران
مئی
صیہونی حکام اپنی فوجی ہلاکتوں کو کیوں چھپاتے ہیں؟
?️ 3 دسمبر 2023سچ خبریں: جہاں ہر روز صیہونی افواج کے خلاف فلسطینی فورسز کی
دسمبر
فن لینڈ اور سویڈن کو نیٹو میں شامل کرنے کے لیے ترکی کے شرائط
?️ 18 مئی 2022سچ خبریں: فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی بولی
مئی
60% امریکی تعلیم یافتہ لوگ فلسطینی حامی طلباء کی ملک بدری کی مخالفت کرتے ہیں
?️ 9 جون 2025سچ خبریں: ایک نئے سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ نصف امریکی
جون
غیر قانونی تقرریوں کا کیس: پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
?️ 16 نومبر 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری
نومبر
قوم نے ثابت کردیا کہ عمران ہی واحد قومی رہنما ہیں
?️ 13 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ
ستمبر
عمران خان کے اسمبلیوں سے نکلنے کے فیصلے پر قانونی ماہرین کی رائے
?️ 27 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق
نومبر