?️
مظفرآباد (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے آزاد جموں و کشمیر میں ہڑتال اور احتجاجی کال کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم نے وفاقی وزراء امیر مقام اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو مظفرآباد پہنچنے کی ہدایت کر دی،وفاقی وزراء حکومت پاکستان کی جانب سے عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ ابتدائی مذاکرات کریں گے۔ وفاقی وزراء آزاد جموں و کشمیر حکومت کے ساتھ بھی معاملے پر مشاورت کریں گے۔
دوسری جانب وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے اپیل کی ہے کہ آزاد خطہ کے باشعور عوام خود کو 29 ستمبر کی ہڑتال سے دور رکھیں۔
راولاکوٹ میں معرکہ حق جلسہ میں تمام سیاسی قیادت نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو یقین دہانی کرائی کہ 29 ستمبر کو عوامی حقوق کے نام پر ہڑتال کے ڈرامے کو ناکام بنانے کیلئے وہ قانون کے تحت جو بھی قدم اٹھائیں گے تمام لیڈر شپ بھرپور ساتھ دے گی۔


مشہور خبریں۔
پاکستان کا میڈیا وفد ایران روانہ
?️ 11 جون 2023سچ خبریں:اسلام آباد کے نیشنل جرنلسٹ کلب کے سربراہ انور رضا کی
جون
تل ابیب کی کابینہ کے بحران کے باوجود بائیڈن کا مقبوضہ فلسطین جانے کا ارادہ
?️ 21 جون 2022سچ خبریں: عبوری صیہونی حکومت کے خاتمے اور دوبارہ انتخابات کے
جون
چین کا مقابلہ کرنے کے لئے جاپان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں
?️ 1 جولائی 2021سچ خبریں:تائیوان کے موضوع کو لے کر امریکہ کے چین کے ساتھ
جولائی
غزہ کے لیے امریکہ کا نیا منصوبہ؛ ترک زبان ممالک کے پوشیدہ اہداف کیا ہیں؟
?️ 22 فروری 2026سچ خبریں:ترک زبان ممالک کی امریکی منصوبے میں شرکت نے غزہ کے
فروری
یورپی یونین کے عہدیدار نے واضح طور پر اسرائیل کو کھیلوں کے مقابلوں سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے
?️ 26 مئی 2025سچ خبریں: پولیٹیکو میگزین نے آج لکھا کہ یورپی یونین کے کھیلوں
مئی
میں اقتدار منتخب حکومت کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہوں: عراقی وزیر اعظم
?️ 11 اگست 2022سچ خبریں: عراق کی حکومت کے امور کے وزیر اعظم مصطفیٰ
اگست
یمنیوں کا نواتیم فضائی اڈے پر ہائپرسونک میزائل سے حملہ کرنے کا اعلان
?️ 24 نومبر 2024سچ خبریں:یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک بیان میں اعلان
نومبر
۲۰۲۵ میں سامراجی افسانوں کا زوال لیکن مزاحمت کی طاقت بر قرار
?️ 31 دسمبر 2025 ۲۰۲۵ میں سامراجی افسانوں کا زوال لیکن مزاحمت کی طاقت بر
دسمبر