?️
اسلام آباد (سچ خبریں) قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی، مجوزہ آرمی ایکٹ کے تحت آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفنس فورسز نیا نوٹیفکیشن جاری ہو گا۔
مجوزہ آرمی ایکٹ میں کہا گیا کہ نئے نوٹی فکیشن کے بعد آرمی چیف کی مدت دوبارہ سے شروع ہوگی۔ آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس پاک فوج کے تمام شعبوں کی ری اسٹرکچرنگ اور انضمام کریں گے۔
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں گے،عہدے کی مدت 5 سال ہو گی، وزیراعظم چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کریں گے، ان کی تقرری کی مدت اس دن سے شروع ہوگی جب تعیناتی ہو گی۔
اعظم نذیر نے کہا کہ قانون نے وضاحت کی ہے چیف آف ڈیفنس کا عہدہ اپوائنٹمنٹ سے5 سال کا ہوگا جبکہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم کردیا گیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
قبائلی اضلاع کے انضمام کے وقت عوام سے کئے وعدے پورے نہیں کئے گئے
?️ 2 مارچ 2025پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپورنے کہا ہے کہ قبائلی
مارچ
ایران سے منسلک 34 ٹینکرز نے امریکی ناکہ بندی کو توڑا
?️ 22 اپریل 2026 سچ خبریں:فنانشل ٹائمز نے دہشت گرد امریکی حکومت کے بحری ناکہ
اپریل
عالمی اداروں سے کشمیری حریت پسندوں کی رہائی کے لئے بھارت پردبائو ڈالنے کا مطالبہ
?️ 15 اپریل 2024سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں حریت قیادت
اپریل
خود کار ڈرائیونگ والی پرتعیش کیڈیلک کار متعارف
?️ 7 جنوری 2022نیویارک ( سچ خبریں) امریکی آٹو موبائل مینو فیکچرر جنرل موٹرز کے
جنوری
وزیراعظم کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بارے میں اظہار خیال
?️ 3 اگست 2024سچ خبریں: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ
اگست
امریکہ کی طرف سے جنگ سے نمٹنے اور جنگ بندی میں توسیع پر مسلسل تنقید
?️ 23 اپریل 2026 سچ خبریں:جنگ کے انتظام اور جنگ بندی میں توسیع میں امریکہ
اپریل
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری
?️ 24 مئی 2026 سچ خبریں:حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا
مئی
زخمی اسرائیلیوں کی تعداد 964 تک پہنچی
?️ 26 مئی 2026 سچ خبریں: صہیونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے
مئی