?️
سچ خبریں:حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمتی جنگجوؤں نے آج اتوار کی شب 12:40 بجے صہیونی دشمن فوج کے بکتر بند گاڑیوں کی موجودگی اور جمع گاہ کو ‘البیاضہ’ بستی کے علاقے ‘اسکندرونہ’ میں میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔
حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ جنوبی لبنان کی سرحدی پٹی میں واقع راس الناقورہ سائٹ پر ایک صہیونی بکتر بند گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ لبنانی اسلامی مزاحمت نے جنوبی لبنان کے قصبے ‘البیاضہ’ میں واقع اسکندرونہ کے علاقے میں صہیونی فوجیوں کی موجودگی اور چوکی کو بھی اپنے ڈرون حملے کا نشانہ بنایا۔
حزب اللہ کی طرف سے اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں کو 13 بار نشانہ بنایا گیا: حزب اللہ لبنان نے مزاحمت کی یومیہ کارروائیوں کی رپورٹ میں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلامی مزاحمتی جنگجوؤں نے سرحدی علاقوں اور مقبوضہ شمالی فلسطین میں اسرائیلی فوجیوں کی چھاؤنیوں، ٹھکانوں اور جمع گاہوں کے خلاف 12 مختلف (ڈرون اور میزائل) فوجی کارروائیاں کیں، جس کے بعد نئی کارروائی کے ساتھ ان کی تعداد 13 ہوگئی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
88 ممالک نے امریکہ کو ڈاک بھیجنے سے انکار کر دیا
?️ 8 ستمبر 202588 ممالک نے امریکہ کو ڈاک بھیجنے سے انکار کر دیا امریکہ
ستمبر
آپریشن غضب للحق: کابل، ننگرہار میں کامیاب فضائی حملے، ایمونیشن، ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ
?️ 16 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کے
مارچ
ملک بھر میں مزید 118 مریض کورونا سے جنگ ہار گئے
?️ 31 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر کا قہر
اگست
ریاض کے تل ابیب کے ساتھ پوشیدہ تعلقات
?️ 12 جنوری 2022سچ خبریں: لبنان میں سعودی سفیر ولید بخاری کی طرف سے حزب
جنوری
آج جسٹس (ر) مظاہر نقوی کیخلاف طلب گواہوں کے بیانات ریکارڈ کریں گے، چیف جسٹس
?️ 15 فروری 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے جسٹس (ریٹائرڈ) مظاہر علی
فروری
الہول کیمپ عالمی سلامتی کے لیے خطرہ
?️ 3 دسمبر 2025سچ خبریں: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں عراق کے نمائندے لقمان الفیلی
دسمبر
توشہ خانہ ریفرنس میں 2 گواہان کے بیان قلمبند، سماعت 23 جنوری تک ملتوی
?️ 21 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی
جنوری
سابق اسرائیلی انٹیلی جنس افسر: حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنانا کہیں بھی قیادت نہیں کرے گا
?️ 15 دسمبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی انٹیلی جنس سروسز کے ایک سابق سینئر افسر، جو
دسمبر