?️
راولپنڈی (سچ خبریں) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے آج 9واں وارنٹ نکلا ہے ہم کس کس عدالت میں جاکر ضمانت کروائیں؟ ضمانت بھی انہوں نے نہیں دینی، جب انہوں نے جیل میں ڈالنا ہوگا ڈال دیں گے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ترامیم میں سب دیکھ رہے ہیں کیا ہو رہا ہے۔ ہر پاکستانی کو شرم سے سر جھکا لینا چاہئے کہ ہم کیا کچھ برداشت کررہے ہیں۔ اگر ہم یہ برداشت کرتے گئے تو اس سے بھی زیادہ برا ہوگا۔ عمران خان یہی کہتا ہے جب آپ ظلم برداشت کرتے جائینگے تو ظلم بڑھے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے پر مصر کا ردعمل
?️ 16 مارچ 2023سچ خبریں: مصر کے ایوان صدر نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان
مارچ
یوکرین تنازع پر عالمی تبدیلویوں کے فیصلہ کن اثرات
?️ 1 مئی 2025 سچ خبریں:یوکرینی مفکر آندری بودروف کے مطابق یوکرین تنازع صرف علاقائی
مئی
نور جہاں سے متعلق بیان پر علی عظمت نے وضاحت جاری کر دی
?️ 23 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) گلوکار علی عظمت نے ملکہ ترنم نور جہاں کے
اکتوبر
میانمار میں دس لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں:اقوام متحدہ
?️ 27 ستمبر 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ میانمار میں بغاوت کے
ستمبر
صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک ہی فلسطینی خاندان کے چھ افراد شہید
?️ 6 جون 2024سچ خبریں: صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی کے رہائشیوں پر اپنے
جون
حماس عارضی جنگ بندی کی مخالفت کیوں کر رہی ہے؟
?️ 21 دسمبر 2023سچ خبریں: عربی اور عبرانی ذرائع کی رپورٹوں میں غزہ میں فلسطینی
دسمبر
مزاحمتی تحریک صیہونیوں کے وجود کے لیے خطرہ:حزب اللہ
?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں:لبنانی پارلیمنٹ میں مزاحمت کے وفادار دھڑے کے سربراہ نے اس
جولائی
آفریقا کیوں خوشیوں سے محروم ہے؟
?️ 18 نومبر 2025 آفریقا کیوں خوشیوں سے محروم ہے؟ افریقا، جو اپنے قدرتی وسائل
نومبر