🗓️
بیجنگ (سچ خبریں) ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے ٹوئٹر کی طرح ری ٹوئٹ کا فیچر متعارف کرا دیا۔اب صارفین اپنی ویڈیوز فالورز کے ساتھ شیئر کر سکیں گے جو ویڈیو شیئر کی جائے گی ویڈیو ایسے صارفین کے پاس شو ہوگی جن کو آپ فالو کررہے ہوں اور وہ بھی آپ کو فالو کررہے ہوں فی الحال یہ فیچر مخصوص صارفین کو میسر ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹک ٹاک انتطامیہ کی جانب سے ایپ استعمال کرنے والے صارفین کی سہولت کیلئے ایسا فیچر متعارف کرایا جارہا ہے جس کی مدد سے وہ اپنی ویڈیوز کو فالوورز کیساتھ شیئر کرسکیں گے مگر ٹک ٹاک کے اس فیچر میں ٹوئٹر کے ری ٹوئٹ کے بٹن سے مختلف ہوگا۔
غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ری پوسٹ کی گئی ویڈیو کو آپ فار یو فیڈ پر ہی دریافت کرسکیں گے۔اسی طرح ان ویڈیوز کو شیئر نہیں کیا جاسکے گا جو صارف کی ان باکس میں ہو یا ڈسکور سیکشن میں ہوتی ہیں۔جو ویڈیو شیئر کی جائے گی وہ ایسے صارفین کے پاس شو ہوگی جن کو آپ فالو کررہے ہوں اور وہ بھی آپ کو فالو کررہے ہوں۔واضح رہے کہ ٹک ٹاک کا نیا فیچر فی الحال صرف مخصوص صارفین کو میسر ہے جو ٹوئٹر کی طرح ویڈیو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے ساتھ ہی پیغام بھی شیئر کرسکتے ہیں۔
مشہور خبریں۔
بجلی کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا لگ گیا
🗓️ 13 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) منی بجٹ کی منظوری اور پٹرول ممکنہ مہنگا
جنوری
ضاحیہ پر اسرائیل کے حملے کے حقائق کیا تھے ؟
🗓️ 30 مارچ 2025سچ خبریں: چار ماہ سے زائد عرصے کی جنگ بندی کے بعد
مارچ
چینی لڑاکا اور امریکی جاسوس طیارے کے درمیان براہ راست گفتگو
🗓️ 25 فروری 2023سچ خبریں:واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان کشیدگی کی گہرائی کا انکشاف اس
فروری
سعودی اور اماراتی عہدہ دار امریکی اور صیہونی کارندے ہیں:الحوثی
🗓️ 3 فروری 2022سچ خبریں:یمنی عوامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبد المالک الحوثی نے
فروری
غزہ جنگ تیسرے مرحلے میں داخل
🗓️ 3 جولائی 2024سچ خبریں: غزہ میں القدس پر قابضین کے جرائم کو 9 ماہ
جولائی
پنجاب میں انتخابات کیلئے مشاورت: گورنر اور الیکشن کمیشن حکام کا اجلاس بے نتیجہ ختم
🗓️ 14 فروری 2023لاہور: (سچ خبریں) پنجاب میں انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کے لیے
فروری
امریکی معیشت تباہی کے دہانے پر
🗓️ 16 جون 2022سچ خبریں:امریکی ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ جس طرح تیزی سے
جون
بحیرۂ احمر میں ایک اور برطانوی کشتی شکار
🗓️ 17 فروری 2024سچ خبریں: یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرہ احمر میں ایک
فروری