?️
سان فرانسسکو ( سچ خبریں) دنیا کی مقبول ترین پیغام رساں ایپلی کیشن میں صارفین کی سہولت کے لئے نئے سے نئے فیچرز متعارف ہوتے رہتے ہیں اب واٹس ایپ نے صوتی پیغامات کو بیک گراؤنڈ میں سننے کا اہل بناکر صارفین کی بڑی مشکل حل کردی ہے جس کی مدد سے صارفین دوسری چیٹ پر منتقل ہونے کے باوجود وائس میسج سن سکیں گے۔
تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کی مقبول ترین پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کےلیے منفرد فیچر متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے صارفین دوسری چیٹ پر منتقل ہونے کے باوجود وائس میسج کو سن سکیں گے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صارفین کسی ایک صارف سے ملنے والے پیغام کو سننے کے ساتھ ساتھ دوسرے صارف سے الگ چیٹ ونڈو پر بات کر سکیں گے۔ واٹس ایپ کا نیا فیچر ڈیسک ٹاپ بی ٹا ورژن 2.2204.5 میں شامل کیا جائے گا، بعد ازاں اسے آئی او ایس اور اینڈروائیڈ صارفین کیلئے پیش کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ واٹس ایپ دنیا میں ایک مقبول ایپلی کیشن ہے جس جے صارفین کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے اور صارفین نئے نئے فیچرز سے مستفید ہوتے رہتے ہیں۔
مشہور خبریں۔
فواد چوہدری نے اپوزیشن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا
?️ 5 ستمبر 2021لاہور (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے
ستمبر
یوکرین کا تازہ ترین آپریشن؛ روسی فضائیہ کو 7 ارب ڈالر کا نقصان، مذاکرات پر اثرات
?️ 3 جون 2025 سچ خبریں:یوکرین نے "مکڑی کا جال” نامی خفیہ ڈرون آپریشن میں
جون
بعض یورپی ممالک شام کے بارے میں اپنے موقف پر نظر ثانی کر رہے ہیں: اسپوٹنک
?️ 13 مئی 2022سچ خبریں: اسپوٹنک کے ایک انٹرویو کے مطابق شام کے خلاف پابندیوں
مئی
دمشق بنے گا عرب دنیا کی سفارتکاری کا مرکز
?️ 30 مئی 2021سچ خبریں:شام کے نائب وزیر خارجہ بشار الجعفری نے کہا کہ دمشق
مئی
الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
?️ 8 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ
ستمبر
صیہونی ریاست کی اقتصادی صورتحال
?️ 16 ستمبر 2024سچ خبریں: غزہ کی جنگ کے طویل ہونے کے باعث صیہونی ریاست
ستمبر
نیتن یاہو کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے صہیونیوں کے مظاہرے
?️ 28 جون 2024سچ خبریں: 7 اکتوبر کے حملے سے پہلے ہی دائیں بازو کی لیکود
جون
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے لیے پی آئی اے سے بوئنگ777 طیارے کی ڈیمانڈ
?️ 25 اپریل 2022اسلام آباد (سچ خبریں)وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے لیے پی آئی اے سے بوئنگ777 طیارے
اپریل