?️
سچ خبریں: انسٹاگرام کے بانی نے اعتراف کیا ہے کہ پلیٹ فارم پر بہت کم دیکھی جانے والی ویڈیوز کی کوالٹی کو خراب کیا جاتا ہے لیکن جیسے ہی مذکورہ ویڈیو کو دوبارہ زیادہ دیکھا جانے لگتا ہے تو اس کی کوالٹی بہتر کردی جاتی ہے۔
ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق حال ہی میں امریکا سمیت دیگر ممالک کے صارفین نے شکایت کی کہ انسٹاگرام پر بعض ویڈیوز کی کوالٹی کو خراب کیا جا رہا ہے۔
لوگوں کی شکایت کے بعد انسٹاگرام کے بانی نے اپنی انسٹاگرام ویڈیو اور پوسٹس میں اعتراف کیا کہ کم ویوز حاصل کرنے والی ویڈیوز کی کوالٹی کو خراب کردیا جاتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جن ویڈیوز کو کافی عرصہ قبل اپ لوڈ کیا گیا ہوتا ہے اور عرصہ گزر جانے کے باوجود وہ مطلوبہ یا زیادہ ویوز حاصل نہیں کر پاتیں تو انسٹاگرام کا سسٹم ان کی کوالٹی کو خراب کردیتا ہے۔
کم دیکھی جانے والی ویڈیوز بلر نظر آنے لگتی ہیں، ان کی ویڈیو درست دکھائی نہیں دیتی۔
انہوں نے بتایا کہ لیکن جیسے ہی دوبارہ مذکورہ ویڈیو کو زیادہ دیکھا جانے لگتا ہے اور اس کے ویوز بڑھنے لگتے ہیں تو اس کی کوالٹی کو بہتر کرنا شروع کردیا جاتا ہے۔
لوگوں کی شکایت کے بعد انسٹاگرام کے بانی نے اپنی انسٹاگرام ویڈیو اور پوسٹس میں اعتراف کیا کہ کم ویوز حاصل کرنے والی ویڈیوز کی کوالٹی کو خراب کردیا جاتا ہے۔
بعض صارفین نے یہ شکوہ بھی کیا کہ فیس بک پر بھی کم دیکھی جانے والی ویڈیوز کی کوالٹی کو خراب کردیا جاتا ہے۔


مشہور خبریں۔
نتن یاہو کو الیکشن میں شکست کا شدید خوف
?️ 27 اگست 2026سچ خبریں: صہیونی حکومت کے نیٹ ورک کان نے ایک رپورٹ میں
اگست
پی آئی اے کی یورپ اور برطانیہ میں بحالی کے معاملے پر اہم پیشرفت
?️ 15 ستمبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) کراچی میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے بورڈ
ستمبر
یوکرین میں جنگ بندی کے لیے ٹرمپ کے منصوبے کی تفصیلات
?️ 21 نومبر 2025سچ خبریں: یوکرینی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں یوکرین میں جنگ
نومبر
اب صیہونی قیدیوں کا کیا ہوگا؟
?️ 3 جنوری 2024سچ خبریں: حماس نے تل ابیب کے ساتھ جنگ بندی یا قیدیوں
جنوری
یوکرین میں ہماری حیاتیاتی تجربہ گاہیں پرامن مقاصد کے لیے ہیں:امریکہ
?️ 31 اگست 2022سچ خبریں:امریکی محکمہ خارجہ نے دعویٰ کیا کہ یوکرین میں اس ملک
اگست
ٹرمپ پر مقدمہ دائر،جج نے کی ٹرمپ کی درخواست مسترد
?️ 18 اپریل 2023سچ خبریں:جج نے ٹرمپ کی جانب سے جنسی زیادتی کے الزامات پر
اپریل
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کی ایک جامع مسجد کے امام اور خطیب کو گرفتار کرلیا
?️ 18 جون 2021مقبوضہ بیت المقدس (سچ خبریں) قابض اور دہشت گرد اسرائیلی پولیس نے
جون
جارج عبداللہ کون ہیں؟
?️ 25 جولائی 2025سچ خبریں: فرانسیسی حکام نے آج جمعے کے روز لبنانی کارکن جارج عبداللہ
جولائی