?️
سان فرانسسکو(سچ خبریں) تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرنے کے حوالے سے انسٹاگرام کی جانب سے صارفین کے لئے ایک اور بہترین سہولت متعارف کرادی گئی، جس کے بعد کوئی بھی صارف ویب ورژن سے بھی تصویر و ویڈیوز پوسٹ کرسکے گا۔ اس سے قبل انسٹاگرام تصاویر ایپ سے ہٹ کر پوسٹ کرنا ممکن نہیں تھا۔
اکثر انٹرنیٹ کی رفتار اور خراب کنکیشن کی وجہ سے کسی بھی ایپ پر تصویر، ویڈیوز یا کوئی پوسٹ شیئر کرنے کےلیے انتظار کی زحمت اٹھانا پڑتی ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب ایسا کرنے کے لیے ایپ کی ضرورت نہیں۔
کیوں کہ انسٹاگرام کی جانب سے ایسا منفرد آپشن صارفین کی سہولت کےلیے پیش کیا جارہا ہے جس کی مدد سے 21 اکتوبر سے تمام صارفین تصاویر اور مختصر ویڈیوز (ایک منٹ سے کم وقت کی) کمپیوٹر براؤزر سے پوسٹ کرسکیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل انسٹاگرام تصاویر ایپ سے ہٹ کر پوسٹ کرنا ممکن نہیں تھا۔
یعنی اگر فون دستیاب نہ ہو تو یہ نیا آپشن پوسٹس کرنے کے لیے مددگار ثابت ہوگا بالخصوص بزنس اکاؤنٹس اور انسٹاگرام کریٹیئرز کے لیے۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ انسٹاگرام کی جانب سے موبائل ایپ کےلیے متعدد نئی اپ ڈیٹس جاری ہیں۔


مشہور خبریں۔
پیٹرول بحران: انکوائری کمیشن کی رپورٹ سامنے آگئی
?️ 21 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں)پٹرول بحران میں ذمہ دار کون ہے انکوائری کمیشن
اپریل
غزہ جنگ بندی معاہدے کی تفصیلات
?️ 23 نومبر 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع کی قریبی ایک ویب سائٹ رپورٹر
نومبر
الجزائر کا فلسطین کے سلسلہ میں مؤقف
?️ 8 جون 2021سچ خبریں:الجزائر کے صدر نے الجزیرہ چینل کو دیے جانے والے اپنے
جون
اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ نے اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف بڑا بیان جاری کردیا
?️ 17 مئی 2021تل ابیب (سچ خبریں) اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے
مئی
جھوٹ کی سلطنت
?️ 25 ستمبر 2023سچ خبریں: روسی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی
ستمبر
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد عناصر کا جلد خاتمہ کیا جائے گا۔ صدر و وزیراعظم
?️ 6 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے
اگست
قطر پر حملے میں حماس کے کوئی رہنما ہلاک نہیں ہوئے: صیہونی نیٹ ورک
?️ 13 ستمبر 2025سچ خبریں: صیہونی نیٹ ورک ‘کان’ نے ایک فلسطینی ذرائع کے حوالے سے
ستمبر
اسرائیلی پولزکی جانب سے نیتن یاہو کی واپسی کا اشارہ
?️ 30 جولائی 2022سچ خبریں: صیہونی چینل 12 کی طرف سے کل جمعرات کو کرائے
جولائی