?️
سچ خبریں:جبکہ کئی عرب ممالک فلسطینیوں کے جبری انخلاکے خلاف اپنی مخالفت کا اظہار کر چکے ہیں، صیہونی حکومت نے ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبےپر عمل درآمد کے لیے تیاریاں تیز کر دی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ کے لیے ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف لندن سامنے آیا ؛ وجہ؟
معا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی کابینہ غزہ کے باشندوں کو زبردستی بے دخل کرنےکے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کر رہی ہے۔
اسرائیل فلسطینیوں کو سمندر کے راستے بندرگاہ اسدود یا رامون ایئرپورٹ کے ذریعے ملک بدر کرنا چاہتا ہے۔
رفح کراسنگ کو بھی فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے ایک ممکنہ راستے کے طور پر زیر غور لایا جا رہا ہے۔
یہ منصوبہ فلسطینیوں کو مستقل طور پر غزہ چھوڑنے پر مجبور کرنےکے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔
اسرائیلی اقدامات کے برعکس، مصرنے ایک منصوبہ پیش کیا ہے جس کے تحت فلسطینیوں کو بے دخل کیے بغیرغزہ کی بحالی اور تعمیر نوممکن ہو سکے گی۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک متنازعہ بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ غزہ رہائش کے قابل نہیں ہے اور فلسطینیوں کو اسے ہمیشہ کے لیے چھوڑ دینا چاہیے۔
عرب ممالک اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اسرائیلی منصوبےکو نسلی تطہیرقرار دے رہی ہیں، مصر اور دیگر عرب ممالک نے اسرائیل کے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے اور فلسطینیوں کے حقِ وطنیت کے دفاعپر زور دیا ہے، عالمی برادری میں اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی دباؤبڑھنے کا امکان ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ہم یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے لیے کام کر رہے ہیں: اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی
?️ 18 مئی 2022سچ خبریں: یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گرنڈ
مئی
روس کا یورپی معاہدوں سے الگ ہونے کا اعلان
?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں:روس نے یورپی یونین کے ساتھ کیے جانے والے والے تمام
جولائی
صیہونیوں کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا عرب حکومتوں کے لیے ہر طرح سے ہارا ہوا کھیل
?️ 1 فروری 2022سچ خبریں:گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو
فروری
حماس نے اسرائیلی ڈرون کا کنٹرول سنبھالا
?️ 17 جولائی 2025 سچ خبریں: اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے اعتراف کیا ہے
جولائی
ہڑتال کے باعث برطانوی ریلوے کا نظام مفلوج
?️ 15 مئی 2023سچ خبریں:برطانوی ریلوے ورکرز کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین کے رہنما
مئی
مستقبل میں 2 ڈیمز لازمی بننے چاہئے
?️ 3 ستمبر 2022روجھان: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ
ستمبر
امریکہ کی بحیرہ احمر میں مہم جوئی بے سود، اسلحہ خانہ شدید متاثر
?️ 15 مئی 2025سچ خبریں:امریکہ کے وزیر نیوی نے انکشاف کیا ہے کہ بحیرہ احمر
مئی
بجٹ کے بعد بھی مہنگائی میں اضافہ
?️ 28 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق بجٹ کے بعد سالانہ بنیادوں
جون