?️
سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ نے لبنان کی سرحد پر نصب صہیونی جاسوسی نظاموں کو دقیق میزائل حملوں سے نشانہ بنایا، جس کے بعد شمالی کمانڈ شدید بحران اور اندھے پن کی کیفیت میں چلی گئی۔
ایک صہیونی میڈیا ادارے نے حزب اللہ کی فوجی اور میزائل طاقت کا اعتراف کیا ہے۔
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی اخبار اسرائیل ہیوم نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ گزشتہ جنگ کے دوران حزب اللہ کے حملوں کے بعد شمالی کمانڈ مکمل طور پر اندھے پن کی کیفیت میں داخل ہو گئی تھی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ نے لبنان کی سرحد کے ساتھ صہیونی حکومت کی جانب سے نصب کیے گئے تمام جاسوسی نظاموں کو دقیق میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا۔
اس رپورٹ میں مزید زور دیا گیا کہ ان جاسوسی نظاموں کو فضائی حملوں کی شناخت اور نگرانی کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جرائم کے خلاف کاروائی کے بہانے ٹرمپ کی شکاگو پر فوجی یلغار
?️ 25 اگست 2025جرائم کے خلاف کاروائی کے بہانے ٹرمپ کی شکاگو پر فوجی یلغار
اگست
حکومت کا ہر شہری کو بیمہ پالیسی کی سہولت دینے کا فیصلہ
?️ 7 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے ہر شہری کو بیمہ پالیسی حاصل
جنوری
صیہونیوں کا سعودی عرب کے ساتھ دوستی کا خواب کیوں پورا نہیں ہوگا؟
?️ 7 اگست 2023سچ خبریں: صیہونی ذرائع ابلاغ اور سیاسی حلقوں نے اپنی رپورٹوں میں
اگست
مصر کے صدارتی انتخابات کے لیے عبدالفتاح السیسی امیدوار
?️ 3 اکتوبر 2023سچ خبریں:عبدالفتاح السیسی نے دسمبر میں ہونے والے اگلے صدارتی انتخابات کے
اکتوبر
سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع مسترد، 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور
?️ 30 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سفارتی سائفر سے
اگست
اہم معاملات پر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی
?️ 12 جون 2025سچ خبریں: کوئنیاک یونیورسٹی کے ایک سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ
جون
آرمی چیف، ان کے اہل خانہ کی ذاتی معلومات تک رسائی کی تحقیقات کا حکم
?️ 7 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے
اپریل
England striker Vardy signs new four-year Leicester deal
?️ 7 اگست 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
اگست