?️
سچ خبریں:امریکہ کے صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین کو روس کے خلاف جنگ کے دوران واشنگٹن سے ملنے والی تمام امداد کی تلافی اپنے نایاب قدرتی وسائل کے ذریعے کرنی چاہیے۔
رشیا ٹودے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنہوں نے یوکرین کو فوجی امداد اور روس کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر اپنے عوامی بیانات کے ذریعے یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلینسکی کے ساتھ اپنے اختلافات کو عام کیا تھا، کہتے ہیں کہ کیف کو واشنگٹن سے ملنے والی تمام امداد واپس کرنا چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ نے اب تک یوکرین کو کتنی رقم دی ہے؟
ٹرمپ نے اس بارے میں کہا کہ یورپ نے 100 ارب ڈالر دیے ہیں اور امریکہ نے 350 ارب ڈالر ادا کیے ہیں کیونکہ ہمارے پاس ایک بیوقوف اور نااہل صدر اور حکومت تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم ان (یوکرین) سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہمیں تمام پیسے کے بدلے کچھ دیں لہٰذا، ہماری درخواست نایاب قدرتی وسائل، تیل، اور جو کچھ بھی ہم حاصل کر سکیں وہ فوری طور پر ہمیں دے،ہم اپنا پیسہ واپس لیں گے کیونکہ یہ منصفانہ نہیں ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
لیبیا کے انتخابات میں سہولت کے لیے اقوام متحدہ کی ثالثی کی تجویز
?️ 5 مارچ 2022سچ خبریں: لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کی ایلچی سٹیفنی ولیمز نے
مارچ
حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
?️ 1 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول
نومبر
پاکستان نے بھارت سے تجارت کرنے کا فیصلہ منسوخ کر دیا
?️ 2 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)حکومت نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مشترکہ طور پر
اپریل
جنگی اخراجات کو پورا کرنے کے لیے تل ابیب کا نیا راہ حل
?️ 11 جنوری 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزارت خزانہ نے بجٹ خسارے کو کم کرنے کے
جنوری
صہیونی حکام کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری
?️ 23 اپریل 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ایک اور اہلکار نے طوفان الاقصی آپریشن
اپریل
امریکہ کے یمن مخالف اتحاد میں شامل ہونے کی وجہ؟
?️ 31 دسمبر 2023سچ خبریں:امریکی محکمہ دفاع نے اعلان کیا کہ اس ملک کے وزیر
دسمبر
ہم ایک ساتھ 500 فضائی اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں:ایران
?️ 9 جون 2022سچ خبریں:ایرانی سپریم لیڈر کے دفاعی امور کے مشیر کا کہنا ہے
جون
پاکستانی فنکاروں کی نئے سال کی آمد پر مداحوں کو مبارکباد
?️ 1 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھی نئے سال کا
جنوری