سچ خبریں:روسی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں حکومتی تبدیلی کے باوجود روس اپنے مفادات کا تعاقب کرتا رہے گا۔
اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روسی وزارت خارجہ نے امریکی صدارتی انتخابات 2024 کے نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی امریکی عوام کی موجودہ حکومت سے ناراضگی کی عکاسی کرتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کے دور میں امریکی معاشرے کی صورتحال کیا ہوگی؛سابق امریکی سفارتکار کی زبانی
وزارت خارجہ روس نے اپنے بیان میں پیش گوئی کی ہے کہ ٹرمپ کی دوبارہ آمد سے امریکہ میں داخلی کشیدگی اور ڈیموکریٹک اور ریپبلکن پارٹیوں کے درمیان اختلافات مزید شدت اختیار کریں گے۔
روسی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ نئی امریکی حکومت کے آغاز کے بعد ماسکو اپنے قومی مفادات کو پرانی پالیسی کے تحت پورے عزم کے ساتھ آگے بڑھائے گا۔
مزید پڑھیں: امریکی ریاستی نظام؛ صدرِ کے اختیارات اور فرائض
بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ روس، امریکی انتخابات کے نتائج اور کانگریس کی تبدیلیوں کے بارے میں کسی قسم کی غلط فہمی کا شکار نہیں ہے۔
مشہور خبریں۔
اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ کے غیرجانبدار ہونے تک ملک تجربات کا شکار رہے گا، بلاول بھٹو
مئی
نئی حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی
مارچ
کیا صیہونی تیسرے انتفاضہ کے منتظرہیں؟
اگست
امریکی ایوان نمائندگان کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے ٹرمپ کا بغاوت کا منصوبہ پیش
دسمبر
عمران خان نے واضح کیا جتنے مرضی ایسے ججز لاکر بٹھا دیں، ڈیل نہیں کروں گا، علیمہ خان
جنوری
پولیو وائرس چارسدہ بھی پہنچ گیا، ملک کے مزید 8 اضلاع میں وائرس کی تصدیق
دسمبر
بانی پی ٹی آئی کا حکومت اور فوج کو پیغام
اگست
دمشق کے ساتھ تعاون کی آنکارا کی خواہش کا اظہار
اپریل