?️
سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ نے ابو محمد جولانی کو تدمر حملے کی ذمہ داری سے بری الذمہ قرار دیتے ہوئے اس حملے کو حکومتِ شام سے علیحدہ کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ تدمر حملے کی ذمہ داری ابو محمد جولانی پر نہ ڈالنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ جولانی اس حملے کی ذمہ داری سے بری ہے۔
یہ بھی پڑھیں:امریکہ کو شام میں الجولانی حکومت کے خاتمے کی تشویش
روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ نے حالیہ تدمر حملے کے حوالے سے کہا کہ ابو محمد جولانی، جو کہ خود کو شام کا صدر قرار دیتا ہے، اس حملے پر شدید افسوس کا اظہار کرتا ہے اور اس کا اس حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ جولانی ایک طاقتور شخص ہے اور اس حملے کا شام کی حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس سے پہلے جولانی نے امریکی صدر ٹرمپ کو پیغام بھیجا تھا جس میں اس نے تدمر میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی مذمت کی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا تھا۔
مزید پڑھیں:ٹرمپ کی جانب سے الجولانی کی حمایت میں تحریری پیغام ارسال
13 دسمبر 2025 کو تدمر شہر میں امریکی فوجیوں کی گشت کے دوران ہونے والے حملے میں دو امریکی فوجی اور ایک مترجم ہلاک ہوئے۔


مشہور خبریں۔
وزیراعظم آج ایف سی کے جوانوں سے خطاب کریں گے
?️ 8 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)وزیراعظم عمران خان آج سانحہ نوشکی کے دوران شہید
فروری
وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع نہ ہوسکی
?️ 3 نومبر 2025مظفرآباد (سچ خبریں) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چودھری انوارالحق کے خلاف
نومبر
اسلام آباد: صحافی وحید مراد ضمانت منظور ہونے کے بعد رہا
?️ 28 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی
مارچ
مریم نواز کی باڈی لینگویج عجیب تھی: شہزاد اکبر
?️ 7 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا
جنوری
یوکرین کے بعد غیر ملکی فوجی کہاں جائیں گے؟امریکی اخبار کی زبانی
?️ 17 فروری 2025 سچ خبریں:ایک امریکی اخبار نے ان غیر ملکی فوجیوں کی اگلی
فروری
پنجاب میں سیلاب؛ تاریخ میں پہلی بار کلینک آن بوٹس سروسز کا آغاز
?️ 4 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے تاریخ
ستمبر
سرینگر میں G-20 اجلاس منعقد کرانے کا مقصد مسئلہ کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے : شبیرشاہ
?️ 13 مارچ 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
مارچ
یحیی السنوار کا قتل اسرائیل کی شکست کو دہرائے گا: عبرانی اخبار
?️ 10 مئی 2022سچ خبریں:عبرانی اخبار Yedioth Ahronoth نے منگل کے روز ایک نوٹ شائع
مئی