ایران کے مقابلے میں ٹرمپ کی پے در پے شکستیں؛ صیہونی اخبار کا اعتراف

ایران

?️

سچ خبریں:صہیونی اخبار ہارٹیز نے ایران کے ساتھ جنگ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پے در پے شکستوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں سیاسی کامیابیاں حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

صہیونی اخبار ہارٹیز نے رپورٹ کیا کہ ایران کے ساتھ جنگ میں پے در پے شکستوں کے باعث ٹرمپ مشرق وسطیٰ میں سیاسی کامیابیاں حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق امریکہ نے لبنان کے خلاف حملوں کو جواز فراہم کرنے کے لیے صہیونی حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے بہانوں کو قبول کر لیا ہے اور توقع ہے کہ وہ تل ابیب سے دیگر محاذوں پر تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کرے گا۔

قابل ذکر ہے کہ اسرائیل نے حزب اللہ کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے بہانے جنوبی لبنان کے علاقوں کے خلاف اپنی جارحیت میں شدت پیدا کر دی ہے اور ان جرائم میں سے صرف ایک کارروائی کے دوران 7 افراد پر مشتمل ایک خاندان کے تمام افراد شہید ہو گئے۔

لبنان کے وزیر اعظم نے بھی گزشتہ روز کہا کہ صہیونی حکومت کی جانب سے غیر فوجی اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

مشہور خبریں۔

ہر دو گھنٹے میں 1 یمنی ماں اور 6 بچے مرتے ہیں:ریڈ کراس

?️ 12 جولائی 2022سچ خبریں:ریڈ کراس نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل آئین اور قانون کے مطابق ہے، سپریم کورٹ میں حکومتی جواب

?️ 17 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز

امارات کے وزیر خارجہ کی ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری سے ملاقات کی

?️ 23 مئی 2024سچ خبریں: متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل

کیا حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ ہو سکتی ہے؟صہیونی ذرائع ابلاغ کا دعوی

?️ 6 جون 2024سچ خبریں: صہیونی حکومت سے وابستہ ذرائع نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی

غزہ پر یورپ کے موقف میں واضح تبدیلیاں 

?️ 27 اگست 2025سچ خبریں: الوفد کے حوالے سے، عرب لیگ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حسام

ڈیلٹا وائرس کے کیسز رپورٹ، حکومت نے نئی پابندیوں کا عندیہ دے دیا

?️ 10 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان میں بھارتی ڈیلٹا وائرس کے کیسز رپورٹ

ٹرمپ پر عدم اطمینان کی سطح غیر معمولی حد تک پہنچ گئی ہے: واشنگٹن پوسٹ

?️ 5 مئی 2026سچ خبریں:واشنگٹن پوسٹ کے مطابق، ایران پر حملے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی

بن سلمان پر تنقید کرنے والی سعودی شہزادی پر بیماری کے باوجود باہر جانے پر پابندی!

?️ 28 جولائی 2022سچ خبریں:   وائٹ ہاؤس کو بھیجے گئے ایک پیغام میں شہزادی بسمہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے