?️
سچ خبریں:ٹرمپ نے ایک نئی بیان بازی میں وینزویلا کو امریکہ کی 51ویں ریاست بنانے کا اشارہ دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئے بیان میں وینزویلا کو ممکنہ طور پر امریکہ کی 51ویں ریاست قرار دینے کی بات کی ہے، جس پر سیاسی حلقوں میں بحث تیز ہو گئی ہے۔
ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق امریکی ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیس بال میچ کے بعد اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ بیس بال کے ایک مقابلے میں وینزویلا نے اٹلی کو 4 کے مقابلے میں 2 سے شکست دی اور وینزویلا کی ٹیم واقعی بہت اچھی تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ آخرکار وینزویلا کے لیے اچھی چیزیں ہو رہی ہیں، یہ جادو کیا ہے؟ امریکہ کی ریاست بن جانا، یعنی 51ویں ریاست؟
ٹرمپ اس سے قبل بھی یہ خواہش ظاہر کر چکے ہیں کہ کینیڈا کو امریکہ کی 51ویں ریاست بنایا جائے، تاہم یہ پہلا موقع ہے کہ انہوں نے وینزویلا کے بارے میں اس نوعیت کا مداخلت آمیز بیان دیا ہے، خصوصاً اس کے بعد جب اس ملک میں امریکی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کے اغوا کا معاملہ سامنے آیا۔
یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 3 جنوری کو وینزویلا میں امریکی کارروائی اور وہاں کے صدر نکولس مادورو کے اغوا کے بعد سامنے آیا ہے۔


مشہور خبریں۔
صیہونی میڈیا کا سعودی مخالف موقف
?️ 6 اکتوبر 2023سچ خبریں: صہیونی اخبار نے ایک تجزیے میں امریکی حکومت اور صیہونی
اکتوبر
سری لنکا کے صدر مالیدپ فرار
?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:سری لنکا کے صدر گوٹابایہ راجا پاکسے اپنے عہدے سے استعفیٰ
جولائی
بھارت کی آبی دہشت گردی میں اضافہ دریائے چناب کے بہاﺅ میں مزید کمی
?️ 31 مئی 2025لاہور: (سچ خبریں) بھارت کی آبی دہشت گردی میں اضافہ ہورہا ہے
مئی
مقدونیہ نے مزید چھ روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کیا
?️ 15 اپریل 2022سچ خبریں: جمہوریہ شمالی مقدونیہ کی وزارت خارجہ نے جمعہ کو اعلان
اپریل
نئی صہیونی کابینہ کے اقدامات کے نتائج کے بارے میں عرب پارلیمنٹ کا انتباہ
?️ 4 جنوری 2023سچ خبریں:عرب پارلیمنٹ نے صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کی طرف سے
جنوری
آپریشن گش ایٹزیون پر لائبرمین کا ردعمل
?️ 18 نومبر 2025سچ خبریں: بیت اللحم کے جنوب میں واقع کرۂ باختری کے علاقے گوش
نومبر
عتیقہ اوڈھو، سعدیہ امام اور مرینہ خان کا صبا فیصل کی تنقید پر دلچسپ جواب
?️ 18 جولائی 2025کراچی: (سچ خبریں) سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو، مرینہ خان اور سعدیہ امام
جولائی
یوکرین میں سابق امریکی میرین کے ساتھ کیا ہوا؟
?️ 26 جولائی 2023سچ خبریں:امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کو اعلان کیا کہ اس ملک
جولائی