🗓️
سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی فوجی اور سیاسی قیادت کے ساتھ خفیہ مشاورت کا آغاز کیا ہے۔
انٹر ریجنل اخبار رأی الیوم کی رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی فوجی اور سیاسی قیادت کے ساتھ خفیہ مشاورت کی ہے جس جن میں اسرائیلی وزیر دفاع بنی گانٹز اور یوآو گالانت سمیت دیگر شخصیات شریک ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کی واپسی اسرائیلیوں کے لیے بھی اچھی خبر نہیں؛ وجہ؟
ذرائع کے مطابق یہ مشاورت بند دروازوں کے پیچھے ہو رہی ہے اور جلد ہی تین اہم اسرائیلی جنرلز ٹرمپ سے ملاقات کریں گے جبکہ 400 دیگر فوجی شخصیات ان مشاورتوں میں شامل ہوں گی۔
ٹرمپ کے قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ اس مشاورت کا مقصد اسرائیل کی حمایت کو مضبوط بنانا، غزہ میں جنگ بندی کے اثرات کا جائزہ لینا
اور عرب اور اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات کی عادی سازی کے عمل کو دوبارہ شروع کرنا ہے۔
مزید پڑھیں: ٹرمپ کی واپسی سے سب سے زیادہ پریشان کون ہے؟
واضح رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اسرائیل کی سفارتی اور فوجی حمایت کو بڑھانے کے لیے سرگرم ہے، ان مشاورتوں کو خطے میں اسرائیل کے اثر و رسوخ کو مزید مضبوط کرنے اور فلسطینیوں کے لیے مذاکراتی صورتحال کو محدود کرنے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
مشہور خبریں۔
ملک بھر میں کورونا سے مزید 67افراد انتقال کر گئے
🗓️ 6 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں)کورونا کی چوتھی لہر میں کورونا کے وار جاری ہیں،
اگست
دنیا کی ہر جنگ میں امریکہ ضرور دکھائی دیتا ہے:عراقی پارلمنٹ ممبر
🗓️ 14 فروری 2021سچ خبریں:ایک عراقی نمائندے نے زور دے کر کہا کہ امریکہ پوری
فروری
بھارت بہانے سے جنگ بندی سے فرار کر رہا ہے
🗓️ 8 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ بھارت نام
اگست
پاکستان کو قرض سے ریلیف کی ضرورت ہے: وزیر اعظم
🗓️ 23 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان
ستمبر
مغربی کنارے میں ملک گیر عام ہڑتال
🗓️ 11 فروری 2022سچ خبریں:نابلس شہر میں اسرائیلی اسپیشل فورسز کے ہاتھوں تین نوجوان فلسطینیوں
فروری
عراق میں تیل اور گیس سے بھرے خطے میں امریکی اڈے بنا رہے ہیں!:عراقی سکیورٹی ذرائع کا انکشاف
🗓️ 23 مئی 2023سچ خبریں:ایک عراقی سکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حملہ
مئی
یوٹیوب کے 10 بڑے چینلز میں پاکستانی کتنے ہیں؟
🗓️ 20 جنوری 2024سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی مفت اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب
جنوری
بائیڈن صدر بننے کے اہل نہیں ہیں: ریپبلکن پارٹی
🗓️ 15 مئی 2023سچ خبریں:امریکی کانگریس کے ریپبلکن نمائندوں کے ایک گروپ نے 80 سالہ
مئی