صیہونیوں نے یمنی میزائل حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے نیا سسٹم لانچ کیا ہے

صیہونیوں نے یمنی میزائل حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے نیا سسٹم لانچ کیا ہے

?️

سچ خبریں:صہیونی حکومت نے یمن سے داغے جانے والے میزائل حملوں کے خلاف دفاعی ردعمل میں ایک نیا وارننگ سسٹم متعارف کرایا ہے، تاکہ شہریوں کو بروقت محفوظ پناہ گاہوں تک پہنچنے کا موقع دیا جا سکے۔

 فلسطینی خبر رساں ادارے معا کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت نے یمن سے داغے جانے والے میزائل حملوں کے خلاف دفاعی صہیونی حکومت نے یمن سے داغے جانے والے میزائل حملوں کے خلاف دفاعی سسٹم  لانچ کیا ہے کہ جو روایتی خطرے کے سائرن سے پہلے وارننگ جاری کرتا ہے، جس کا مقصد حملے سے پہلے وقت حاصل کرنا ہے۔
عبرانی روزنامہ معاریو کی رپورٹ کے مطابق، یہ نظام جمعے کے روز یمن کی طرف سے داغے گئے ایک میزائل کے بعد آزمائشی بنیادوں پر فعال کیا گیا، جس کے بعد صہیونی حکومت کی داخلی فرنٹ کمان نے ابتدائی ہنگامی تیاریوں کا آغاز کر دیا۔
یہ صورتحال ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب یمنی مسلح افواج کے میزائل حملے بار بار صہیونی اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں، جس کے نتیجے میں صہیونی ہوائی اڈے عارضی طور پر بند ہو چکے ہیں اور مقبوضہ علاقوں میں شدید خوف و ہراس کی فضا قائم ہے۔
واضح رہے کہ یمن کی جانب سے ہونے والے یہ حملے نہ صرف عسکری بلکہ نفسیاتی دباؤ کا بھی باعث بن رہے ہیں، جس نے صہیونی حکومت کو دفاعی حکمت عملی پر نظرثانی پر مجبور کر دیا ہے۔

مشہور خبریں۔

شیخ رشید کی گرفتاری، سی پی او کا جواب مسترد، آر پی او راولپنڈی ذاتی حیثیت میں طلب

?️ 22 ستمبر 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم

امریکی عوام کا فلسطینی ڈاکٹر کی رہائی کے لیے مظاہرہ

?️ 7 جنوری 2025سچ خبریں:امریکی ریاست سان فرانسسکو میں سیکڑوں افراد نے فلسطینی ڈاکٹر حسام

استعمار نائیجر میں کیا کرنا چاہتا ہے؟

?️ 3 اگست 2023سچ خبریں:اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تیانی نے نائجر میں کسی بھی

فضا علی کی ڈیٹنگ شو ’لازوال عشق‘ کے بولڈ فارمیٹ پر کڑی تنقید

?️ 13 اکتوبر 2025لاہور: (سچ خبریں) معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے رئیلٹی ڈیٹنگ

سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کے خلاف جرم ہے، بلاول بھٹو زرداری

?️ 6 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے

نیتن یاہو کو ایک ہفتہ سے لگاتار شکست کا سامنا 

?️ 13 اپریل 2025سچ خبریں: معروف صہیونی تجزیہ کار ایلون بین ڈیوڈ نے معاریو اخبار

تل ابیب اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کی تفصیلات

?️ 18 اگست 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے چینل 12 نے اپنی ایک رپورٹ میں تاکید

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں تقریب، خصوصی گارڈ آف آنر پیش

?️ 21 مئی 2025راولپنڈی (سچ خبریں) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں یادگار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے