?️
سچ خبریں:فرانس کے وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو نے مغربی کنارے میں صیہونی آبادکاروں کے تشدد کو شرمناک قرار دیتے ہوئے یورپی یونین سے فلسطینی علاقوں میں صیہونی آبادکاروں کے ساتھ تجارت روکنے اور نئی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔
فرانس کے وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی آبادکاروں کے ساتھ تجارت روک دے۔
شفق نیوز کی روپورٹ کے مطابق ژاں نوئل بارو نے کہا کہ مغربی کنارے میں صیہونی آبادکاروں کا تشدد نئی پابندیوں کا متقاضی ہے۔
انہوں نے صیہونی آبادکاروں کے اس تشدد کو ’’شرمناک اور قابل نفرت‘‘ قرار دیا۔
فرانسیسی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ صیہونی بستیوں کے خلاف بھی اسی نوعیت کی پابندیاں عائد کی جانی چاہئیں جیسی پابندیاں کریمیا کے حوالے سے نافذ کی گئی ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نائجیر میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر
?️ 12 اگست 2023سچ خبریں:نائجر کے ہزاروں لوگ نے دارالحکومت نیامی میں فرانسیسی فوجی اڈے
اگست
مسرور بیس پر حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں مقیم
?️ 12 اپریل 2025سچ خبریں: جیو نیوز سمیت پاکستانی میڈیا اداروں کی رپورٹس کے مطابق
اپریل
مغرب اور روس کے درمیان تیسری عالمی جنگ کا آغاز
?️ 15 جنوری 2023سچ خبریں:فرانسیسی اخبار Le Figaro نے ہفتے کے روز ایک رپورٹ شائع
جنوری
بنگلہ دیش نے جنوبی لبنان پر اسرائیلی حکومت کے حملے کی مذمت کر دی
?️ 12 مئی 2026سچ خبریں: بنگلہ دیش نے جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے قبضہ
مئی
صیہونیوں کے لیے کوئی جگہ پُرامن نہیں
?️ 13 جولائی 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ
جولائی
ٹرمپ کا بھاری درآمدی ٹیکسز کا اعلان: گاڑیوں پر 25% محصول عائد
?️ 4 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام غیر ملکی درآمدی گاڑیوں
اپریل
یمن کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قانونی طور پر جرم
?️ 30 مئی 2022سچ خبریں: یمن کی قومی سالویشن گورنمنٹ کے وزیر اعظم عبدالعزیز بن
مئی
اسد عمر نے قوم سے ایک اہم اپیل کی ہے
?️ 8 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات اسد
مئی