عراق مں ایک بار پھر امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملہ کردیا گیا

عراق مں ایک بار پھر امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملہ کردیا گیا

?️

بغداد (سچ خبریں)  العالم کے نامہ نگار نے نے عراقی کردستان کے شہر اربیل سے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ رات لگ بھگ 1 بجے کے قریب، اربیل بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب امریکی قونصل خانے کو بارود سے بھرے تین ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق العالم ٹی وی کو ایک براہ راست انٹرویو دیتے ہوئے، علی الشبکی نے امریکی قونصل خانے سے 3 کلومیٹر کے فاصلے پر گرنے والے ڈرون کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ان ڈرونز میں سے ایک ایرپورٹ کے قریب براغ گاؤں میں جبکہ دوسرا ڈرون جو بارود سے بھرا ہوا تھا ایک پہاڑی علاقے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

العالم کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اربیل بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب امریکی قونصل خانہ، جو بین الاقوامی اتحاد کا صدر مقام بھی ہے، کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا، یہ دوسرا موقع ہے جب اربیل میں قونصل خانے کو نشانہ بنایا گیا۔

العالم کے نامہ نگار نے مزید بتایا کہ عراقی کردستان کے علاقے میں انسداد دہشت گردی یونٹوں نے اعلان کیا ہے کہ ڈرون حملوں سے عام شہریوں یا امریکی قونصل خانے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

اربیل میں امریکی قونصل خانے سے 3 کلومیٹر دور واقع گاؤں براغ پر آج صبح ایک ڈرون نے حملہ کیا، رووداو ٹی وی کے مطابق، یہ حملے بارود سے بھرے ہوئے تین ڈرون کے ذریعے کیئے گئے۔

واضح رہے کہ ابھی تک کسی بھی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے، اور نہ ہی یہ واضح ہوا ہے کہ یہ راکٹ کہاں سے فائر کیا گیا تھا۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل مغربی کنارے پر کب تک قابض رہے گا ؟

?️ 30 اگست 2024سچ خبریں: مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کی بربریت نے مشرق وسطیٰ میں

حکومت کی وعدہ خلافی پر بلاول ناراض، احتجاجاً جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لیا

?️ 5 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے

ٹرمپ: ہم جلد ہی وینزویلا کے منشیات فروشوں کو نشانہ بنائیں گے

?️ 28 نومبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر نے جمعرات کو اعلان کیا کہ امریکہ "جلد

ارشد شریف قتل کیس: گواہان کی عدم پیشی پر کیس کی کارروائی روک دی گئی

?️ 20 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے

پنجاب میں ایک کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں اور ان حالات میں صوبہ میں سرکاری سکولوں کو فروخت کیا جارہا ہے:حافظ نعیم الرحمن

?️ 14 دسمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پنجاب میں

روس کی جانب سے پیوٹن کی رہائش گاہ پر حملے کے شواہد 

?️ 1 جنوری 2026سچ خبریں: یوکرین اور اس کے یورپی اتحادیوں کے مکمل انکار کے باوجود،

پاکستان میں بوسٹرڈوز آج سے لگائی جائے گی

?️ 3 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی

مودی حکومت جموں وکشمیر پر اپنے فوجی قبضے کو برقرار رکھنے کے لیے انتخابی ڈرامہ رچا رہی ہے

?️ 25 مئی 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے