آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے جیسی حالت میں واپس نہیں آئے گی؛ عمان کا اہم بیان

آبنائے ہرمز

?️

سچ خبریں:عمان کی سلطان نشین حکومت نے یورپی حکام کو آگاہ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز اب جنگ سے پہلے والی صورتحال میں واپس نہیں آئے گی۔

بلومبرگ کے مطابق عمان نے یورپی حکام کو آگاہ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے والی صورتحال میں واپس نہیں جائے گی اور ممکن ہے کہ وہاں سے گزرنے والے جہازوں پر فیس یا ٹول عائد کیا جائے۔

امریکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق عمانی حکام نے اپنے یورپی ہم منصبوں کو بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے ممکنہ طور پر فیس یا ٹول وصول کیا جا سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق عمانی حکام نے اس فیصلے کی وجہ یہ بیان کی ہے کہ آبنائے میں بحری آمد و رفت کی سہولت، نیویگیشن کی معاونت اور آلودگی کے کنٹرول جیسے خدمات فراہم کی جائیں گی، جس کے بدلے میں یہ چارجز عائد کیے جا سکتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

سعودی عرب نے یمنیوں کے لیے فضائی حدود بند کر کے صیہونیوں کے لیے کھولیں: انصار اللہ

?️ 20 دسمبر 2021سچ خبریں:  عبدالمالک بدرالدین الحوثی سے مراد اسرائیلی وزیر اعظم اور ان کے

ڈونلڈ ٹرمپ ایک جابر ہیں :کملا ہیرس

?️ 26 اکتوبر 2025سچ خبریں:سابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے ٹرمپ کو جابر قرار

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

?️ 21 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

ہم صلح کے معاہدے سے صرف 10 فیصد دور ہیں: زیلینسکی

?️ 1 جنوری 2026سچ خبریں: یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ یوکرین

ناسا کی ٹیم کے ساتھ باربی ڈول بھی خلا کا سفر کرے گی

?️ 21 مارچ 2021ماسکو(سچ خبریں) لڑکیوں کی پسندیدہ اور دلعزیز باربی ڈول کو بھی ناسا

اسلام آباد ہائیکورٹ: ٹیلی کام کمپنی کو صارفین کو 2 ارب روپے سے زائد رقم واپس کرنے کا حکم

?️ 29 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیلی کام کمپنی

بنگلہ دیش کی صورتحال پر پاکستان کا ردعمل

?️ 7 اگست 2024سچ خبریں: پاکستان نے بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی

صہیونی حکومت دہشت گردی کی جڑ ہے: فلسطین

?️ 11 اکتوبر 2021سچ خبریں: نبیل ابو رادین نے کہا: دنیا کے ممالک فلسطین کو مشرقی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے