🗓️
سچ خبریں:امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک ویڈیو جاری کر کے صیہونی ریاست کے جھوٹے دعوؤں کو بے نقاب کر دیا ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق نیویارک ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ انہیں ایک امدادی کارکن کے موبائل فون سے ایک ویڈیو دستیاب ہوئی ہے جو ثابت کرتی ہے کہ صیہونی ریاست نے غزہ کے جنوبی شہر رفح میں امدادی کارکنوں کے قتل عام کے بارے میں جھوٹ بولا تھا۔
رپورٹ کے مطابق، اس ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ امدادی کارکن اور گاڑیاں مکمل نشانات اور روشن لائٹس کے ساتھ چل رہے تھے، لیکن صیہونی قبضہ کاروں نے انہیں نشانہ بنایا۔
ان کارکنوں کو صیہونی افواج کے ہاتھوں شہادت کے بعد اجتماعی قبروں میں دفن کر دیا گیا تھا۔
اس سے قبل صیہونی ریاست نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ گاڑیاں اور امدادی کارکن ضروری نشانات کے بغیر اور بند لائٹس کے ساتھ چل کر رہے تھے۔
فلسطینی ریڈ کریسنٹ نے گزشتہ اتوار کو 14 شہداء کی لاشیں دریافت کیں، جن میں 8 امدادی کارکن اور 5 شہری دفاع کے ارکان شامل تھے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 قومی اسمبلی سے بھی منظور
🗓️ 18 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل
دسمبر
ایرانی جوہری پروگرام کے بارے میں صیہونی جنرل کا اہم اعتراف
🗓️ 18 اپریل 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت کے ایک جنرل نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ
اپریل
صہیونیوں میں یحییٰ السنوار کو نشانہ بنانے کی ہمت نہیں
🗓️ 9 جنوری 2024سچ خبریں:آج اسرائیل ہیوم اخبار نے اعلان کیا ہے کہ اسے غزہ
جنوری
امریکہ بہت بڑے سائبر حملے کا شکار
🗓️ 1 اگست 2021سچ خبریں:امریکہ نے اپنے کچھ عدالتی اداروں پر حالیہ دنوں میں بڑے
اگست
وزیراعظم نے تحریک انصاف کی مرکزی تنظیم کا اہم اجلاس طلب کر لیا
🗓️ 14 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں)پی ٹی آئی حکومت کے خلاف اپوزیشن کے رابطے تیزی
فروری
امریکہ اور سعودی عرب کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے:ترکی فیصل
🗓️ 15 دسمبر 2022سچ خبریں:سعودی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ نے ایک انٹرویو میں سعودی
دسمبر
فلسطین کو عالمی سطح پر تسلیم کرنے کا مطالبہ
🗓️ 24 اگست 2023سچ خبریں:فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ نے اس بات پر زور دیا
اگست
کورونا سے مزید 84 اموات، 4723 افراد میں وائرس کی تصدیق
🗓️ 3 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)ملک بھر کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور
اپریل