?️
سچ خبریں: عراقی ذرائع ابلاغ نے اس ملک میں امریکی مشکوک نقل و حرکت کا پردہ فاش کیا ہے۔
المیادین کے نامہ نگار نے عراق کی سرزمین میں امریکی مشکوک اقدامات اور سرگرمیوں کا انکشاف کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عراق میں امریکی فوج کی تعداد اور مشن؛عراقی پارلیمنٹ رکن کی زبانی
المیادین کے رپورٹر کے مطابق یہ سرگرمیاں عین الاسد فوجی اڈے میں ہو رہی ہیں، جہاں امریکی فوجی تعینات ہیں۔
نامہ نگار کا کہنا ہے کہ دو روز قبل سے کچھ امریکی فوجی اہلکاروں کو عین الاسد اڈے میں منتقل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: شام میں امریکی مشکوک نقل و حرکت
رپورٹ کے مطابق یہ امریکی فوجی کویت سے اس فوجی اڈے پر منتقل کیے گئے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
برطانوی حکومت کے دفتر کے سامنے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
?️ 2 نومبر 2023سچ خبریں: فلسطینی حامی مظاہرین لندن میں برطانوی حکومت کے دفتر کے
نومبر
امریکی سینیٹ پر بھی ریپبلکنز کا قبضہ
?️ 7 نومبر 2024سچ خبریں:ریپبلکن پارٹی نے امریکی سینیٹ انتخابات میں 52 نشستیں حاصل کر
نومبر
26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
?️ 20 اکتوبر 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے 26 نومبر احتجاج کیس میں
اکتوبر
فلسطینیوں سے یکجہتی کا عالمی دن، پاکستانی قیادت کا مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل پر زور
?️ 29 نومبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز
نومبر
مشرق وسطیٰ کے بحران کا ذمہ دار کون ہے؟
?️ 25 اکتوبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے اس بات
اکتوبر
شام کسی امیدوار کی حمایت نہیں کرتا: بشار الاسد
?️ 11 اگست 2023سچ خبریں:جمہوریہ شام کے صدر بشار الاسد نے اسکائی نیوز عربی چینل
اگست
دانیہ شاہ کی اپنی دوسری شادی کی تصدیق
?️ 30 جولائی 2024سچ خبریں: معروف ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ،
جولائی
بریکس میں مصنوعی ذہانت: موقع یا خطرہ، تعاون یا مقابلہ؟
?️ 18 دسمبر 2025سچ خبریں:بریکس ممالک میں مصنوعی ذہانت کی ترقی کے حوالے سے چیلنجز
دسمبر