?️
سچ خبریں:یوکرین کی انٹیلی جنس سروس نے دعویٰ کیا ہے کہ روس 24 فروری 2025 کو جنگ میں فتح کا اعلان کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کی انٹیلی جنس سروس نے کہا کہ روس 24 فروری کو، جو جنگ کی چوتھی سالگرہ ہے، فتح کا اعلان کرنے کے لیے خود کو تیار کر رہا ہے۔
یوکرین کی انٹیلی جنس سروس نے زور دے کر کہا کہ روس یوکرین کو بدنام کرنے اور ان ممالک میں یوکرین کی پوزیشن کو کمزور کرنے کی کوششوں کو تیز کر رہا ہے جو ہماری افواج کی فیصلہ کن حمایت کرتے ہیں۔
یوکرین کا یہ موقف اس وقت سامنے آیا ہے جب روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ مغرب نے روس کے منجمد اثاثوں کو لوٹ لیا ہے اور انہیں یوکرین کی مالی مدد کے لیے استعمال کر رہا ہے۔
امریکی اخبار ایکسیوس نے بھی اعلان کیا کہ امریکہ اور یوکرین کے درمیان جمعرات کی رات معاہدے پر پہنچنے اور تعلقات کو مزید خراب ہونے سے بچانے کے لیے مذاکرات ہوئے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اب سے نیتن یاہو فراریوں اور پناہ گزینوں کے رہنما ہوں گے: عطوان
?️ 24 اکتوبر 2024سچ خبریں: علاقائی اخبار رایالیوم کے مدیر اور معروف فلسطینی تجزیہ نگار
اکتوبر
بھارت اور پاکستان کے درمیان براہِ راست مذاکرات ضروری ہیں:روس
?️ 4 جون 2025سچ خبریں:روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے پاکستانی وزیر اعظم کے معاون
جون
امریکی صدر جو بائیڈن کا کُتّا ان کے لیئے شرمندگی کا باعث بن گیا
?️ 10 مارچ 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکی صدر جو بائیڈن کا میجر نامی کُتّا اس
مارچ
اسرائیل کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے قابل نہیں:صیہونی سکیورٹی ذرائع
?️ 4 مارچ 2022سچ خبریں:ایک صیہونی ماہر نے صیہونی سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا
مارچ
بیویوں کے بارے میں پوچھنے پر اسد عمر کیوں ناراض ہوئے
?️ 13 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ الیکشن
جولائی
جموں کشمیر کے سرکاری ملازمین ایک بار پھر بھارتی حکومت کے عتاب کا شکار
?️ 19 جولائی 2023سچ خبریں: گزشتہ روز جموں و کشمیر انتظامیہ نے تین سرکاری ملازمین
جولائی
یورپ اردوغان سے بدلہ لینے کے درپے
?️ 9 اگست 2022سچ خبریں: انگریزی اخبار فنانشل ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں
اگست
کورونا وائرس پھر سے پیھلنے لگا
?️ 3 جولائی 2021کراچی(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے مثبت آنے
جولائی