روس کا یوکرین کے توانائی انفراسٹرکچر پر حملے روکنے کا حکم   

روس کا یوکرین کے توانائی انفراسٹرکچر پر حملے روکنے کا حکم   

🗓️

سچ خبریں:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک مشاورت کے بعد یوکرین کے توانائی انفراسٹرکچر پر جاری حملے 30 دن کے لیے روکنے کا حکم دیا ہے۔  

اسکائی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق کے مطابق، روسی سرکاری میڈیا نے بھی اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے رپورٹ کیا کہ پوتین نے امریکی صدر سے گفتگو کے بعد یہ فیصلہ کیا۔
ریانووستی خبررساں ایجنسی کے مطابق، 19 مارچ کو روس اور یوکرین کے درمیان 350 قیدیوں کا تبادلہ بھی متوقع ہے، جس کی اطلاع پوتین نے ٹرمپ کو دی ہے۔

مشہور خبریں۔

ایران نے خطے میں فضائی برتری حاصل کر لی ہے: امریکی کمانڈر

🗓️ 22 جولائی 2022سچ خبریں:   ایک اعلیٰ عہدے پر فائز امریکی کمانڈر نے ایک بار

اسپیکر نے پی ٹی آئی کے 2 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور نہیں کیے

🗓️ 24 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسپیکر قومی اسمبلی  راجہ پرویز اشرف نے پی

یوکرین کے لیے امریکہ کی 2 بلین ڈالر کی نئی امداد

🗓️ 25 فروری 2023سچ خبریں:CNN کی خبر کے مطابق، امریکہ  یوکرین کے لیے 2 بلین

دوسرے ممالک کے رازوں کا سب سے بڑا چور

🗓️ 31 مئی 2021سچ خبریں:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ خفیہ دستاویزات

کیا یورپ بحرانوں کی دلدل سے نکل پائے گا؟

🗓️ 16 جنوری 2023سچ خبریں:تقریباً ایک سال سے یوکرین کے بحران سے متاثر سبز براعظم

نائجر میں ہو کیا رہا ہے ؟

🗓️ 14 اگست 2023سچ خبریں:نائیجر کی حکمران فوجی کونسلر نے اعلان کیا کہ وہ معزول

کیا چین نیا عالمی نظم تشکیل دے سکتا ہے؟

🗓️ 18 جون 2021سچ خبریں:چین اور امریکہ کے مقابلہ کے کچھ پہلو فطری طور پر

ڈونیٹسک میں یوکرین کا بھاری جانی نقصان

🗓️ 13 اگست 2023سچ خبریں: یوکرین کے جوابی حملوں کے بعد روسی فوج نے اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے