?️
سچ خبریں:یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج نے اسرائیل کے نواتیم ایئر بیس کو فلسطین 2 قسم کے فراصوتی بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے،ان کا کہنا تھا کہ یہ آپریشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے خبردار کیا کہ جب تک اسرائیل غزا پر حملے بند نہیں کرتا، یمنی فوج مقبوضہ فلسطین میں اپنے اہداف کو وسیع کرتی رہے گی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھیں گے اور غزا میں جاری قتل عام کو خاموشی سے نہیں دیکھیں گے، ہم اپنی تمام تر صلاحیتوں اور وسائل کو فلسطینی عوام کی حمایت اور مظلومین کی مدد کے لیے بروئے کار لائیں گے۔
یحییٰ سریع نے مزید کہا کہ یمنی فوج اسرائیل کے خلاف اپنی مزاحمت جاری رکھے گی اور اس وقت تک اسرائیلی بحری جہازوں کی آمد و رفت کو روکے رکھے گی جب تک اسرائیلی جارحیت ختم نہیں ہوتی ،غزا کا محاصرہ نہیں ہٹایا جاتا اور فلسطینی عوام کے لیے خوراک اور امداد کی ترسیل ممکن نہیں بنائی جاتی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نیتن یاہو کی رہائش گاہ کی طرف ہزاروں صیہونیوں کا مظاہرہ
?️ 19 نومبر 2023سچ خبریں:ہفتے کے روز 30 ہزار سے زائد صیہونیوں نے مقبوضہ بیت
نومبر
سندھ: سانگھڑ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
?️ 19 دسمبر 2022سندھ:(سچ خبریں) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی
دسمبر
آبنائے ہرمز میں امریکی بحریہ کی جانب سے خطرے کی سطح میں اضافہ:سی این این
?️ 28 جون 2026سچ خبریں:سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحریہ کے
جون
ٹرمپ کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی طرف واپسی کی جدوجہد
?️ 12 ستمبر 2026سچ خبریں: المیادین ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے ایک اعلیٰ ایرانی سیکیورٹی
ستمبر
جاپان نے مشرقی ایشیا میں ممکنہ جنگ سے خبردار کیا
?️ 8 مئی 2022سچ خبریں: جاپانی وزیر اعظم Fumio Kishida نے آج اتوار کو خبردار
مئی
تحریک انصاف کے کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
?️ 3 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کور
دسمبر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی لوٹ آئی، کے ایس ای-100 انڈیکس میں 4 ہزار 700 پوائنٹس اضافہ
?️ 14 اکتوبر 2025 کراچی: (سچ خبریں) پاک-افغان کشیدگی میں کمی اور تحریک لبیک پاکستان
اکتوبر
صہیونی حکومت کے حرییدیوں کا فوجی خدمات کے خلاف دوبارہ مظاہرے
?️ 28 اپریل 2026 سچ خبریں: اجباری فوجی خدمات پر تناؤ میں شدت کے بعد، مقبوضہ
اپریل