?️
سچ خبریں:صیہونی سیاستدان آویگدور لیبرمن نے یمن سے داغے گئے میزائلوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت اسرائیل کو کبھی امن نہیں دے سکتی، صہیونی میڈیا کے مطابق اب تک 25 بیلسٹک میزائل اسرائیل پر داغے جا چکے ہیں۔
اسرائیل کے سابق وزیر دفاع اور سیاسی رہنما آویگدور لیبرمن نے موجودہ حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک حاکمیت فاجعه (تباہ کن حکومت) اقتدار میں ہے، اسرائیل میں امن و استحکام کبھی قائم نہیں ہو سکتا۔
یہ بھی پڑھیں: یمنیوں کے ہاتھوں صیہونیوں کی نیندیں حرام
لیبرمن نے یمنی میزائل حملوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ صرف گزشتہ 24 گھنٹوں میں یمن سے داغے گئے دو میزائلوں نے لاکھوں اسرائیلیوں کو پناہ گاہوں میں جانے پر مجبور کر دیا۔
اسرائیلی ریڈیو کے مطابق، غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک یمن سے 25 بیلسٹک میزائل اسرائیل کی جانب داغے جا چکے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق بیشتر میزائل حملے قدس، شمالی و مرکزی اسرائیل میں سنے گئے،صہیونی دفاعی نظام کی موہوم کامیابیاں صرف راہگیری تک محدود ہیں، مکمل تباہی کا دعویٰ غیر مصدقہ ہے
اسرائیلی چینل 14 نے اطلاع دی کہ قدس اور دیگر علاقوں میں متعدد زوردار دھماکوں کی آوازیں سنائی گئیں،زائلوں کے دھماکے بھی شہر کے مختلف حصوں میں سننے میں آئے
صہیونی ذرائع نے راہگیری کا دعویٰ تو کیا لیکن یہ بھی تسلیم کیا کہ اہگیر میزائلوں کی موجودگی حملوں کو مکمل طور پر روکنے میں ناکام رہی ہے، اور یمنی میزائل اکثر اپنے اہداف کو نشانہ بناتے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عباس ملیشیا کا فلسطینی سماجی کارکن نزار بنات کا قتل، ہزاروں فلسطینیوں نے مظاہرے شروع کردیئے
?️ 26 جون 2021غزہ (سچ خبریں) عباس ملیشیا کی جانب سے فلسطینی سماجی کارکن نزار
جون
صدر مملکت نے اسلامی نظریاتی کونسل میں تقرریوں کی منظوری دے دی
?️ 16 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) صدر مملکت عارف علوی نے اسلامی نظریاتی کونسل میں
اپریل
ٹرمپ کا میکرون کو ازدواجی مشورہ
?️ 1 جون 2025 سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ نے ویتنام میں فرانسیسی صدر میکرون کو بیوی
جون
افغان سفیر کی بیٹی کے ساتھ ایسی حرکت کرنے والوں کا چہرہ بے نقاب کریں گے
?️ 20 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں شاہ محمود قریشی نے مشیر قومی
جولائی
بن لادن کا ترجمان لندن کی سڑک پر
?️ 17 جنوری 2021سچ خبریں:القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے ترجمان کی لندن میں
جنوری
کوئی صیہونی عہدیدار وزیر جنگ بننے کو تیار نہیں؛ وجہ؟
?️ 22 ستمبر 2024سچ خبریں: عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی کنیسٹ کے
ستمبر
پاکستان کی قندھار،کابل میں کارروائیاں: مرکز فتنہ الخوارج اور قیادت کو نشانہ بنایا
?️ 15 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کی قندھار اور کابل میں ٹارگٹڈ کارروائیاں،
اکتوبر
الاقصیٰ طوفان کے بعد تل ابیب کے ساتھ مسقط کے تعلقات ختم
?️ 31 دسمبر 2023سچ خبریں:رائے الیوم نے اپنے ایک مضمون میں غزہ کے عوام کے
دسمبر