یمن کی سعودی ریفائنری آرامکو کے خلاف نئی کارروائی

آرامکو

?️

سچ خبریں:ایک یمنی فوجی ذریعے نے سعودی عرب کے جیزان میں آرامکو کی ریفائنری کو متعدد ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنانے کی کارروائی کی اطلاع دی ہے۔

ایک یمنی فوجی ذریعے نے سعودی عرب کی آرامکو کے خلاف یمنی مسلح افواج کی کارروائی کی اطلاع دی ہے۔

یمنی خبر رساں ادارے سبا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک یمنی فوجی ذریعے نے تاکید کی کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جیزان میں آرامکو کی ریفائنری کو نشانہ بنایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ کارروائی متعدد ڈرونز کے ذریعے انجام دی گئی۔

مذکورہ ذریعے نے واضح کیا کہ آرامکو کے خلاف یہ کارروائی سعودی جارحیت پسندوں کی جانب سے صعدہ اور حجہ صوبوں کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے جواب میں کی گئی۔

مشہور خبریں۔

موغادیشو میں 30 گھنٹے تک جاری رہنے والی یرغمالی صورتحال کا خاتمہ

?️ 21 اگست 2022سچ خبریں:    مقامی ذرائع نے صومالیہ کے دارالحکومت میں واقع ہوٹل

6 ماہ کی بھوک ہڑتال اور 14 سال قید کے بعد فلسطینی قیدی کی رہائی

?️ 17 ستمبر 2023سچ خبریں:آج 15 ستمبر کو فلسطینی میڈیا نے صیہونی حکومت کی عوفر

 امریکی صدر یکطرفہ طور پر غیرملکی امداد معطل نہیں کر سکتے:امریکی عدالت کا فیصلہ

?️ 6 ستمبر 2025 امریکی صدر یکطرفہ طور پر غیرملکی امداد معطل نہیں کر سکتے:امریکی عدالت

مذاکرات کے فوری نتیجے کی توقع رکھنا معقول نہیں : بقائی

?️ 1 مئی 2026 سچ خبریں:ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا

کراچی میں ترقیاتی کام جاری، ہر سڑک پر جدید بسیں چلیں گی۔ شرجیل میمن

?️ 30 جنوری 2026کراچی (سچ خبریں) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ

بھارت میں مذہبی عدم برداشت کے سنگین نوعیت کے واقعات ہوتے ہیں۔ مراد علی شاہ

?️ 11 اگست 2025کراچی (سچ خبریں) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ

اسرائیل اور شام کے درمیان سیکیورٹی معاہدے پر اختلاف کا سب سے اہم نکتہ 

?️ 22 ستمبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی ریجیم کے چینل 13 نے بتایا ہے کہ دونوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے