نیتن یاہو نے حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی پالیسی اپنائی ہے:صیہونی سیاستدان  

نیتن یاہو نے حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی پالیسی اپنائی ہے:صیہونی سیاستدان  

?️

سچ خبریں:صہیونی ریاست کی ایک سیاسی شخصیت نے ایک بار پھر بنیامین نیتن یاہو  کی حکمت عملی پر سخت تنقید کی ہے۔  

قدس الاخباریہ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ایتمار بن گویر، جو حال ہی میں صیہونی کابینہ سے استفعی دینے والے صیہونی سیاستدان  ایتمار بن گویر نے نیتن یاہو کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی جنگ کے نتیجے میں حماس کا وجود ختم ہونے کے قریب تھا، لیکن نیتن یاہو نے حماس کو مکمل طور پر ختم کرنے کے بجائے انہیں انسان دوستانہ امداد اور ایندھن فراہم کر کے نجات دی، جس کی وجہ سے انہیں اپنی تنظیم کو دوبارہ تعمیر کرنے کا موقع ملا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ ٹرمپ حماس کی امداد بند کرنے اور اسے ختم کرنے کے سلسلہ میں اسرائیل کی مکمل حمایت دیتے ہیں لیکن نیتن یاہو کی کابینہ ہتھیار ڈالنے کے اپنے راستے پر چلنے کو ترجیح دے رہی ہے۔
بن گویر نے یہ بھی کہا کہ جب حماس کے عناصر ہماری سرحدوں سے محض 200 میٹر کے فاصلے پر بلڈوزر کے ساتھ سرگرم عمل ہیں، ہمارے فوجی جنگ بندی اور ہتھیار ڈالنے کی پالیسی کی وجہ سے رد عمل ظاہر کرنے سے قاصر ہیں۔

مشہور خبریں۔

کورونا وائرس سے 1 دن میں ریکارڈ 141 افرادکا انتقال

?️ 25 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں)عالمی وباء کورونا وائرس ہلاکتیں بڑھنے لگیں، چوتھی لہر

عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

?️ 3 جنوری 2022سچ خبریں:عراق میں ترکی کی قابض فوج کے اڈے پر راکٹوں کی

عمران خان کی فوجی تنصیبات پر حملے کی مذمت، تحقیقات کا مطالبہ

?️ 19 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فوجی

اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب نے عالمی برادری پر شدید برہمی کا اظہار کردیا

?️ 26 جولائی 2021جنیوا (سچ خبریں) اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوبریاض منصور نے

غزہ جنگ امریکہ کے گلے کی ہڈی

?️ 12 نومبر 2023سچ خبریں: واشنگٹن پوسٹ نے تسلیم کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی

چوہدری پرویز الٰہی کیوں غائب ہیں؟

?️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو رہا

آئی فون اور سام سنگ کی خصوصیات جیسا ’ون پلس‘ کا فون متعارف

?️ 6 جون 2025سچ خبریں: چینی کمپنی ون پلس نے آئی فون، سام سنگ اور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے