?️
سچ خبریں:صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل حماس کے مکمل خاتمے اور قیدیوں کی رہائی تک غزا پر حملے جاری رکھے گا۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں گزشتہ رات درجنوں فلسطینی شہری شہید اور زخمی ہوئے، یہ حملے 19 جنوری کو ہونے والی عارضی جنگ بندی کے بعد شدید ترین حملے قرار دیے جا رہے ہیں۔
نیتن یاہو نے ٹیلی ویژن پر نشر کیے گئے بیان میں کہا کہ
منگل کے فضائی حملے صرف ایک آغاز ہیں۔ مذاکرات اسی وقت ہوں گے جب جنگ جاری رہے گی۔
رپورٹس کے مطابق، امریکہ اسرائیل کا سب سے بڑا اتحادی ہونے کے ناطے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مکمل حمایت کر رہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بے لگام سوشل میڈیا نے ہمارے ساتھ کیا کیا؟ طلال چوہدری کی زبانی
?️ 27 جولائی 2024سچ خبریں: مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے
جولائی
صیہونی حکومت 80 سال کا ڈراؤنا خواب کیوں دیکھ رہی ہے؟
?️ 24 اپریل 2023سچ خبریں:صیہونی ریاست کے اندرونی اختلافات، بنیاد پرست صیہونیوں اور سیکولرز کی
اپریل
صیہونیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی:حماس
?️ 26 ستمبر 2022سچ خبریں:فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونیوں کو انتباہ دیتے ہوئے
ستمبر
عراقی ہیکرز کے ہاتھوں صیہونی لگاتار سائبر حملوں کا شکار
?️ 22 اپریل 2022سچ خبریں:عراق سے مسلسل دو روز تک صیہونی حکومت کی ویب سائٹس
اپریل
امیر عبداللہیان آنکارا روانہ ہو ئے
?️ 27 جون 2022سچ خبریں: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان
جون
بھارت میں مسلمانوں کو پاکستان کے نام پر مارا جا رہا ہے
?️ 25 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے
جنوری
ویتنام جنگ سے لے کر غزہ تک امریکہ میں طلبہ تحریکوں کا کردار
?️ 28 اپریل 2024سچ خبریں: 1960 کی دہائی میں امریکہ میں ویتنام جنگ مخالف طلبا
اپریل
رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی
?️ 25 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان سےقبل عوام کے
فروری