?️
سچ خبریں:ایک صہیونی اخبار نے ایران کے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی تشییع جنازہ میں کروڑوں افراد کی شرکت کو ایران کی طاقت کا مظاہرہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ذریعے تہران یہ پیغام دے رہا ہے کہ اس کے انقلاب کی فکر کی کوئی جغرافیائی حد نہیں۔
ایک صہیونی اخبار نے ایران کے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی تشییع جنازہ میں کروڑوں افراد پر کی شرکت کو ایران کی طاقت کا مظاہرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس تقریب کا امریکہ کے لیے واضح سیاسی پیغام ہے اور اس کے ذریعے تہران یہ یقین دہانی کرا رہا ہے کہ اس کے انقلاب کی فکر کسی جغرافیائی حد کی پابند نہیں۔
صہیونی اخبار یدیعوت احرونٹ نے لکھا کہ ایران کے مرحوم رہبر کی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت طاقت کے اظہار کے مترادف ہے اور یہ امریکہ کے لیے ایک واضح سیاسی پیغام بھی ہے۔
اخبار کے مطابق تہران اس عوامی اجتماع کے ذریعے یہ اعلان کر رہا ہے کہ اس کے انقلاب کی حدود کسی سرحد تک محدود نہیں۔
دوسری جانب اسی اخبار نے دعویٰ کیا کہ صہیونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر نے نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والی اس خبر کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ تل ابیب نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے دوران ایرانی اعلیٰ مذاکرات کار عباس عراقچی اور محمد باقر قالیباف کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی تھی۔
واضح رہے کہ ایران کے شہید رہبر سید علی حسینی خامنہ ای کی الوداعی تقریب چند گھنٹے قبل تہران میں امام خمینی مصلیٰ میں ان کے لاکھوں عقیدت مندوں کی موجودگی میں شروع ہو چکے ہیں۔
وداعی تقریب ہفتہ اور اتوار کو امام خمینی مصلیٰ تہران میں منعقد ہوگی جبکہ پیر کے روز ایران کے عوام کی وسیع شرکت کے ساتھ تہران میں شہید رہبر انقلاب کی کی تشییع جنازہ کرے گی۔
اس کے بعد منگل کے روز شہید رہبر انقلاب کے جسد خاکی کو تشییع کے لیے قم منتقل کیا جائے گا، جبکہ بدھ کے روز کربلا اور نجف میں بھی تشییع ہوگی ، آخر میں جمعرات کے روز حرم امام رضا میں انجام تدفین انجام دی جائے گی۔


مشہور خبریں۔
گورنر پنجاب سے پیپلز پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں، سیاسی صورتحال پر گفتگو
?️ 1 اپریل 2026لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پیپلز پارٹی
اپریل
اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے خلاف حکومت کی حکمت عملی
?️ 17 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)وفاقی حکومت نے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے
فروری
ایرانی وفد اسلام آباد مذاکرات کے بعد تہران روانہ، اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل نے الوداع کیا
?️ 12 اپریل 2026اسلام آباد (سچ خبریں) ایران کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت
اپریل
سعودی عرب کی اپنے ہی کرائے کے فوجیوں پر بمباری
?️ 6 فروری 2022سچ خبریں:یمنی انقلابیوں کے ہاتھوں بھاری شکست کے بعد سعودی اتحاد سے
فروری
’16 گھنٹے میں جنوبی ایشیا کی تاریخی تبدیلی‘، پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ جاری
?️ 24 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سینئر سیاستدان، ماہر خارجہ امور سینیٹر مشاہد حسین
مئی
امریکا کو افغانستان سے فوجی اںخلا معاہدے پر عمل کرنا چاہیے
?️ 29 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں)دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے افغانستان میں پائیدار
مارچ
’آسکر‘ تقریب میں ملالہ سے نامناسب سوال کرنے پر میزبان کو تنقید کا سامنا
?️ 13 مارچ 2023کراچی: (سچ خبریں) فلمی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈ ’آسکر‘ کی ہر
مارچ
نیٹو کی دشمنانہ پالیسی ہمیں سلامتی کے اقدامات پر مجبور کر رہی ہے:روس
?️ 19 جولائی 2025 سچ خبریں:کرملین نے نیٹو کی روس مخالف پالیسیوں کو دشمنی قرار
جولائی