?️
سچ خبریں:صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر اپنی فضائی کارروائیاں تیز کر دی ہیں، جنگی طیاروں اور اور ڈرونز کے ذریعہ حملے کیے جا رہے ہیں۔
الجزیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے گھنٹوں پہلے جنوبی لبنان کے علاقوں کے خلاف اپنی کارروائیوں میں شدت پیدا کر دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے گھنٹوں پہلے جنوبی لبنان کے علاقے یحمور الشقیف اور جبشیت پر فضائی حملے کئے۔
لبنانی خبری ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ صیہونی فوج کے ڈرون نے جنوبی لبنان کے قصبہ زفتا میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔
اس حملے میں ممکنہ جانی یا مالی نقصان کے بارے میں ابھی تک کوئی رپورٹ جاری نہیں کی گئی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
وزیر خارجہ کا نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے نام اہم پیغام
?️ 8 اکتوبر 2021لاہور (سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انگلینڈ
اکتوبر
بریکس کا امریکی ڈالر سے چھٹکارا پانے کا منصوبہ
?️ 5 نومبر 2024سچ خبریں:روسی شہر کازان میں حالیہ بریکس اجلاس میں چین، بھارت، ایران
نومبر
بھارت ہمیشہ جارحیت کا مرتکب رہا، پاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے۔ عطا تارڑ
?️ 3 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ
نومبر
صہیونی ڈاکٹر بھی فلسطینی مریضوں کے مجرم
?️ 12 جولائی 2022سچ خبریں:انسانی حقوق کی حمایت کرنے والے ڈاکٹروں کی تنظیم نے اپنی
جولائی
ناروے میں صیہونی ریاست کے ساتھ تعاون کی وجہ سے امریکی کمپنی کی سرگرمیاں معطل
?️ 8 جنوری 2023سچ خبریں:ناروے کی حکومت نے انسانی حقوق کی واضح خلاف ورزی اور
جنوری
یوکرین اور برطانیہ کی جانب سے روسی جنگی طیارہ میگ-31 کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام
?️ 12 نومبر 2025 یوکرین اور برطانیہ کی جانب سے روسی جنگی طیارہ میگ-31 کو
نومبر
نیتن یاہو کا مجوزہ امریکی دورہ اچانک جلدی کیوں؟
?️ 1 جولائی 2025 سچ خبریں:صیہونی میڈیا کے مطابق قابض وزیر اعظم نیتن یاہو کا
جولائی
گزشتہ ہفتے فلسطینی کارروائیوں میں 12 صہیونی زخمی
?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:گذشتہ ہفتے کے دوران صیہونی حکومت کے ٹھکانوں اور فوجیوں کے
ستمبر