?️
سچ خبریں:صیہونی ریاست کے انتہا پسند اور مستعفی وزیر نے اعتراف کیا کہ نیتن یاہو کی کابینہ حماس تحریک کے مطالبات کے سامنے ہتھیار ڈالنے پر مجبور ہوئی ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ریاست کے مستعفی وزیر برائے داخلی سلامتی نے ایک بار پھر فلسطینی مزاحمت کے سامنے اس ریاست کی ناکامی کا اعتراف کیا۔
یہ بھی پڑھیں: حماس کے مطالبات کے مقابلے میں صیہونیوں نے ڈالے ہتھیار
رپورٹ کے مطابق، ایتامر بن گویر نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی شرائط پر عملدرآمد کے لیے حماس تحریک کی مطالبات کو ماننے پر مجبور ہونے کے ردعمل میں کہا کہ نیتن یاہو کی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات سے فائدہ اٹھا کر حماس کو کچلنے کے بجائے اس گروپ کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
مزید پڑھیں: صیہونی حکومت نےحماس کے سامنے قدم پیچھے کھینچے
بن گویر کے یہ بیان اس وقت سامنے آئے ہیں جب فلسطینی اسلامی مزاحمت تحریک (حماس) نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثالث ممالک کے ساتھ مذاکرات اورصیہونی ریاست کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں کو پورا کرنے کے عہد کے بعد، معاہدے میں درج شرائط کے مطابق قیدیوں کا تبادلہ کیا جائے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ہمیں یقین ہے کہ ہم مردہ واپس آئیں گے: صہیونی قیدی
?️ 13 اپریل 2025سچ خبریں: حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے امریکی شہریت کے
اپریل
صیہونیوں کو کہاں بھیج دو؟ سعودی عہدیدار کا ٹرمپ کو مشورہ
?️ 8 فروری 2025سچ خبریں:سعودی عرب کی منیجنگ کونسل ایک رکن نے امریکی صدر ڈونلڈ
فروری
بائیڈن کی مقبولیت میں کمی / امریکی اس کی کارکردگی سے ناخوش
?️ 3 دسمبر 2021سچ خبریں: حالیہ مارننگ کنسلٹ پول کے نتائج سے پتہ چلتا ہے
دسمبر
ملک میں مہنگائی کی سطح پر کمی واقع ہوئی
?️ 28 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) ملک میں مجموعی مہنگائی شرح کم ہوکر 18.62
جنوری
ہنیہ کے جانشین کے طور پر السنوار کے پیغامات
?️ 8 اگست 2024سچ خبریں: عراق کی سید الشہداء بریگیڈز کے سیکرٹری جنرل ابوآلاء الولائی
اگست
ایران کے خلاف جنگ کا صیہونی حکومت کو کتنا نقصان ہوا ہے؟
?️ 22 جون 2025 سچ خبریں:اسرائیل کو ایران پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑ
جون
آفریقا کیوں خوشیوں سے محروم ہے؟
?️ 18 نومبر 2025 آفریقا کیوں خوشیوں سے محروم ہے؟ افریقا، جو اپنے قدرتی وسائل
نومبر
لبنانی حکومت کو اپنی 4 اہم ترجیحات کی طرف واپس لوٹنا چاہیے: حزب الله
?️ 16 نومبر 2025سچ خبریں:حزب الله کے ایک سینئر رکن حسن عزالدین نے کہا ہے
نومبر